• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جیو کا میزبان ’عالم آن لائن‘ تقیہ بردار رافضی ہے؟

عطاء رفیع

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
29
میں نے یہ ویڈیوز دیکھی ہیں، ڈبنگ نہیں لگ رہیں، بات بات میں غلط کلامی کررہا ہے، مہمانوں سے بھی الٹے سیدھے سوال پوچھ رہا ہے، مجھے حیرت ہوتی ہے کہ عامر صاحب بھی ایسے ہوسکتے ہیں۔
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
فیس بک پر ایک نئی ویڈیو منظر عام پرآئی ہے جس میں ایک شخص کہتا ہے کہ اس نے عامر لیاقت کی ویڈیو ایکسپوز کی ہے ، اور اس نے اس ویڈیو کے کے فیک ہونے پر کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ فیک یا ایڈیٹنگ ہے تو وہ میری اس ویڈیو میں ایڈیٹنگ کر کے دیکھا ئیں ۔ ویڈیو کا لنک مندرجہ ذیل ہے
Videos posted by I LOVE LAHORE: Dr Amir Liaqat Video, Video maker Explains the reality [HQ] [HQ] | Facebook
 

عطاء رفیع

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
29
اس سے اگلے دن عامر صاحب کی ایک اور ویڈیو دیکھی، یوٹیوباتے ہوئے ملی تھی، اس میں فرمارہے تھے کہ کہ یہ ڈبنگ ہے وغیرہ۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ وہ جیو ٹی وی چھوڑ چکے ہیں، اور وہ بار بار دعویٰ کررہے تھے یہ میرے خلاف پروپیگنڈہ ایک ٹی وی چینل کررہا ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
 
Top