• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حالت جنابت میں ذکر اور دعا کرنا جائز ہے. ؟؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
جی ہاں کر سکتے ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حالت جنابت میں ذکر کر لیا کرتے تھے اور دعا بھی اگر غیر قرآنی دعا ہو تو ذکر ہی میں شامل ہے۔ سنن ابی داود کی ایک روایت ہے:

باب في الرجل يذكر الله تعالى على غير طهر

18 حدثنا محمد بن العلاء حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن خالد بن سلمة يعني الفأفاء عن البهي عن عروة عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يذكر الله عز وجل على كل أحيانه
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
حالت جنابت میں قرآن نہیں پڑھنا چاہیے۔ ادعیہ ماثورہ یا ذکر و اذکار یا درود شریف یا اذان کا جواب یا سلام کا جواب وغیرہ دیا جا سکتا ہے۔
 
Top