• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حاملہ عورت کو میت والے گھر جانے سے ہونے والے بچے کو نقصان ہوتا ہے ؟؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کیا حاملہ عورت کو میت والے گھر جانے سے ہونے والے بچے کو نقصان ہوتا ہے ؟؟؟؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
کیا حاملہ عورت کو میت والے گھر جانے سے ہونے والے بچے کو نقصان ہوتا ہے ؟؟؟؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جدید سائنس کا دعوی ہے کہ :
طویل تحقیق اور تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’’ شدید غم و اندوہ ،اور نفسیاتی دباؤ کا (ماں کے پیٹ میں موجود بچے پر منفی اثر پڑتا ہے ،
اس ریسرچ میں شامل ماہرین کا کہنا ہے ،نفسیاتی اور جذباتی دباؤ جو عورت کو دوران حمل کسی درپیش صورتحال کی بنا پر لاحق ہوتا ہے ،عین ممکن ہے کہ وہ جنین کو کئی قسم کی پیچیدگیوں کا شکار کرنے کا سبب بن جائے ،
جیسے میاں بیوی کے درمیان جدائی اور طلاق اور میت پر غم و اندوہ میں مبتلا ہونا، جنین میں کئی اقسام کی جسمانی بگاڑ کا ذریعہ بن سکتا ہے ؛
لیکن کچھ علماء کا کہنا ہے اس سائنس دانوں کا یہ دعوی غلط ہے کہ یہ جدید تحقیق ہے اور عورت کو پہلی دفعہ ان معلومات سے روشناس کیا گیا ہے ؛
کیونکہ اس تحقیق کے سامنے آنے سے
سے صدیوں پہلے قرآن کریم نے ان خطرات سے اشارۃً آگاہ کیا تھا ،

موسوعة الإعجاز العلمي في القرآن الكريم


لقد برزت مشكلة جديدة حيَّرت أطباء الغرب، ألا وهي وجود بعض التشوهات في الجنين خلال فترة الحمل، وبعد محاولات كثيرة ودراسات مستفيضة وجدوا أن الحزن يؤثر بشكل كبير على تطور وتشكل الجنين في بطن أمه! فقد قال باحثون إن الضغوط العاطفية والنفسية الشديدة التي تتعرض لها المرأة خلال فترة الحمل وحتى قبلها يمكن أن تكون عاملاً في ظهور إصابة الجنين بتشوهات متنوعة.

وكانت دراسات وبحوث سابقة قد ذكرت أن الضغوط النفسية القوية خلال الحمل، مثل فقدان الوظيفة أو الطلاق أو الافتراق بين الأزواج أو الحزن على ميت، يمكن أن تؤدي إلى حالات غير طبيعية في الجنين وتشوهات كالشرم أو انشقاق الشفة والحلق، وغيرها. وقد توصل فريق البحث العلمي إلى النتائج الأخيرة، برئاسة الدكتورة دوريث هانسن، وقد أخذ على عاتقه اختبار النتائج التي توصلت إليها الدراسات السابقة.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
إن المعلومات التي رأيناها في هذا الخبر العلمي يقدمها الأطباء على أنها جديدة وتُعرض للمرة الأولى، ولكن عند تدبر القرآن الكريم نلاحظ أنه أشار إلى العلاقة بين الحزن والحمل في قصة سيدتنا مريم عليها السلام. يقول تبارك وتعالى مخاطباً مريم عليها السلام: (فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهِ مَكَانًا قَصِيًّا * فَأَجَاءَهَا الْمَخَاضُ إِلَى جِذْعِ النَّخْلَةِ قَالَتْ يَا لَيْتَنِي مِتُّ قَبْلَ هَذَا وَكُنْتُ نَسْيًا مَنْسِيًّا * فَنَادَاهَا مِنْ تَحْتِهَا أَلَّا تَحْزَنِي قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِيًّا * وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا * فَكُلِي وَاشْرَبِي وَقَرِّي عَيْنًا فَإِمَّا تَرَيِنَّ مِنَ الْبَشَرِ أَحَدًا فَقُولِي إِنِّي نَذَرْتُ لِلرَّحْمَنِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنْسِيًّا) [مريم: 22-26]. فقد أشار البيان الإلهي إلى ضرورة أن تكون المرأة الحامل فرحة وقريرة العين ولا تحزن لأن ذلك سيؤذي جنينها.

ولو تدبرنا آيات القرآن نلاحظ أن كلمة (تَحْزَنِي) وردت مرة أخرى مع أم موسى عندما أمرها ربها ألا تحزن، يقول تعالى: (وَأَوْحَيْنَا إِلَى أُمِّ مُوسَى أَنْ أَرْضِعِيهِ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ) [القصص: 7]. لأن الله تعالى يعلم أن الحزن مضرّ بها وبطفلها، لأنها سترضعه وسوف يتأثر لبنها بالحزن والاكتئاب، ولذلك أرجع الله إليها طفلها لكي لا تحزن وتقر عينها، يقول تعالى بعد ذلك: (فَرَدَدْنَاهُ إِلَى أُمِّهِ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَلِتَعْلَمَ أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ) [القصص: 13].

وانظروا يا أحبتي كيف يتكرر الأمر الإلهي ثلاث مرات في هاتين القصتين: (أَلَّا تَحْزَنِي - وَلَا تَحْزَنِي - وَلَا تَحْزَنَ) وهذا يدل على أن الله يريد لنا ألا نحزن، مع العلم أن الحزن صفة بشرية لا يمكن التخلص منها، فالنبي حزن على فراق ابنه، وسيدنا يعقوب حزن على فراق ابنه يوسف، ولذلك فقد كانت هذه القصص القرآنية تواسي سيدنا محمداً وتمنحه مزيداً من الصبر ليفرح برحمة ربه، يقول تعالى مخاطباً النبي: (وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِمَّا يَمْكُرُونَ * إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِينَ هُمْ مُحْسِنُونَ) [النحل: 127-128]، ويقول تعالى مخاطباً المؤمنين: (وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ) [آل عمران: 139]. فهل نحزن بعد هذا الخطاب الإلهي الرائع؟
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کیا حاملہ عورت کو میت والے گھر جانے سے ہونے والے بچے کو نقصان ہوتا ہے ؟؟؟؟
اسحاق سلفی صاحب نے اوپر جو تحقیق پیش کی ، اس کے مطابق حزن و ملال بچے کی طبیعت پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
گویا اس کا میت کے گھر جانے سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ، اگر عورت گھر بیٹھے ہی پریشان ہو ، غمگین ہو تو یہ صورت حال بچے پر اثر انداز ہوسکتی ہے ۔ اور عین ممکن ہے کہ عورت کسی میت والے گھر جائے ، لیکن اسے غم اور پریشانی لاحق نہ ہو ، اور اس کے بچے پر کسی قسم کا کوئی اثر نہ پڑے ۔
لہذا بچے کی صحت و بیماری کو کسی خاص حالت مثلا میت کے گھر جانے نہ جانے سے جوڑنے کی بجائے اس کی ماں کی طبیعت و راحت کے ساتھ جوڑنا چاہیے ۔
اور پھر اس طرح کی چیزوں کا جو بچے پر اثرا انداز ہونا یہ بالکل واضح اور منطقی چیزیں ہیں ۔ لیکن بعض لوگوں کے ہاں ایسی چیزیں توہمات کے قبیل سے بھی ہوتی ہیں ، جو کہ درست طریقہ کا رنہیں ۔ شریعت کے اندر ایسی کوئی پابندی نہیں ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
 
Top