• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حدیث میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو جہنمی کہا گیا ہے؟

محمد أحمد

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2015
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
21
السلام عليكم
فیس بک پر ایک حدیث پیش کی گئی ہے جس میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو جہنمی کہا گیا ہے.

حوالہ انساب الاشراف کا ہے.
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
امام أحمد بن يحيى، البَلَاذُري (المتوفى 279)نے کہا:
حدثني خلف بن هشام البزار حدثنا أبو عوانة عن الأعمش عن سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مُعَاوِيَةُ فِي تَابُوتٍ مُقْفَلٍ عَلَيْهِ فِي جَهَنَّمَ .[أنساب الأشراف للبلاذري: 5/ 128]

یہ روایت ضعیف ہے۔

سالم بن ابی الجعد صحابی نہیں ہیں اس لئے روایت مرسل ہے۔
نیز سلیمان بن مہران کا عنعنہ بھی ہے اور یہ مدلس ہیں ۔

لہٰذا یہ روایت ضعیف ہے۔
 
Top