• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حلقہ کے درمیان بیٹھنے والے پر لعنت والی یہ حدیث صحیح ہے ؟

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اس حدیث کی صحت کے بارے میں علمائے کرام کی رائے درکار ہے ۔۔
عن حذیفۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لعن من جلس وسط الحلقۃ . رواہ ابو داود ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اس حدیث کی صحت کے بارے میں علمائے کرام کی رائے درکار ہے ۔۔
عن حذیفۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لعن من جلس وسط الحلقۃ . رواہ ابو داود ۔
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حلقہ کے درمیان بیٹھنے والے پر رسول اللہ ﷺ کی لعنت
امام ابوداود رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ :
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ: " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَنَ مَنْ جَلَسَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ "
(( سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر لعنت فرمائی جو حلقہ کے بیچ میں جا کر بیٹھے۔))

تخریج دارالدعوہ: سنن ابي داود 4826 ،سنن الترمذی/الأدب ۱۲ (۲۷۵۳)، (تحفة الأشراف: ۳۳۸۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۸۴، ۳۹۸، ۴۰۱)
ہمارے دور کے تین جید علماء ( علامہ البانی ؒ، علامہ شیخ زبیر علی زئی ؒ ، اور علامہ شعیب ارناؤط ؒ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ،
اور امام ترمذیؒ نے اسے حسن صحیح کہا ہے ،

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / ت 2753 ¤ أبو مجلز لم يدرك حذيفة رضي الله عنه (انظر جامع التحصيل:ص 296)
قال الشيخ الألباني: ضعيف

_ _________
وقال الترمذي :
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، أَنَّ رَجُلًا قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ فَقَالَ حُذَيْفَةُ: «مَلْعُونٌ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» أَوْ «لَعَنَ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَعَدَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ». هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو مِجْلَزٍ اسْمُهُ: لَاحِقُ بْنُ حُمَيْدٍ
__________
وقال الامام احمد :
حدثنا يحيى بن سعيد، عن شعبة قال: حدثنا قتادة، عن أبي مجلز، عن حذيفة في الذي يقعد في وسط الحلقة قال: " ملعون على لسان النبي صلى الله عليه وسلم، أو لسان محمد صلى الله عليه وسلم "
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

قال الشيخ شعيب الارنؤط :
إسناده ضعيف، أبو مجلز -وهو لاحق بن حميد- لم يدرك حذيفة، قاله شعبة كما في الرواية الآتية برقم (23376) ، وقال ابن معين: لم يسمع منه.
وأخرجه الطيالسي (435) ، والترمذي (2753) ، والحاكم 4/281، والبيهقي 3/234، والخطيب في "تاريخ بغداد" 12/9-10، وابن الجوزي في "العلل المتناهية" (1183) من طرق عن شعبة، بهذا الإسناد.
وأخرجه الطيالسي (436) ، وأبو داود (4826) ، والبزار (2957) ، والبيهقي 3/234 و534، والخطيب 12/9-10، وابن الجوزي (1183) من طرق عن قتادة، به.​
 
Top