• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حور کے بارے میں اس قسم کی شاعری اسلام میں جائز ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
*~*حوریہ*~*

تَیرے گَلے میں جَو بانہُوں کَو ڈال رَکھتے ہیں،
تُجھے مَنانے کا کَیسا کَمال رَکھتے ہیں،
تُجھے خَبَر ہے تُجھے سَوچنے کی خاطِر ہَم،
بہت سے کام مُقَدَّر پہ ٹال رَکھتے ہیں،
کَوئی بھی فَیصلہ ہَم سَوچ کَر نَہِیں کَرتے،
تُمہارے نام کا سِکّہ اُچھال رَکھتے ہیں،
تُمہارے بَعد یہ عادَت سی ہَو گَئی اَپنی،
بِکَھرتے سُوکھتے پَتّے سَنبھال رَکھتے ہیں،
خُوشی سی مِلتی ہے خُود کَو اَذِیَّتَیں دَے کَر،
سَو جان بُوجھ کے دِل کَو نِڈھَال رَکھتے ہیں،
کَبھی کَبھی وہ مُجھے ہَنس کے دَیکھ لَیتے ہیں،
کَبھی کَبھی مَیرا بے حَد خَیال رَکھتے ہیں،
تُمہارے ہِجر میں یہ حال ہَو گَیا اَپنا،
کِسی کا خَط ہَو اُسے بھی سَنبھال رَکھتے ہیں،
خُوشی مِلے تَو تَیرے بَعد خُوش نَہِیں ہَوتے،
ہَم اَپنی آنکھ میں ہَر دَم مَلال رَکھتے ہیں،
زَمانے بَھر سے بَچا کَر وہ اَپنے آنچَل میں،
مَیرے وُجُود کے ٹُکڑے سَنبھال رَکھتے ہیں،
کُچھ اِس لِیے بھی تَو بے حال ہَو گَئے ہَم لَوگ،
تُمہاری یاد کا بے حَد خَیال رَکھتے ہیں...!
 
کیا حور کے بارے میں اس طرح کی شاعری اسلام میں جائز ہے
@اسحاق سلفی
@ خضر حیات
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
پیارے بھائی اس شاعری میں حور کا تو کوئی ذکر نہیں !
*~*حوریہ*~*

تَیرے گَلے میں جَو بانہُوں کَو ڈال رَکھتے ہیں،
تُجھے مَنانے کا کَیسا کَمال رَکھتے ہیں،
تُجھے خَبَر ہے تُجھے سَوچنے کی خاطِر ہَم،
بہت سے کام مُقَدَّر پہ ٹال رَکھتے ہیں،
کَوئی بھی فَیصلہ ہَم سَوچ کَر نَہِیں کَرتے،
تُمہارے نام کا سِکّہ اُچھال رَکھتے ہیں،
تُمہارے بَعد یہ عادَت سی ہَو گَئی اَپنی،
بِکَھرتے سُوکھتے پَتّے سَنبھال رَکھتے ہیں،
خُوشی سی مِلتی ہے خُود کَو اَذِیَّتَیں دَے کَر،
سَو جان بُوجھ کے دِل کَو نِڈھَال رَکھتے ہیں،
کَبھی کَبھی وہ مُجھے ہَنس کے دَیکھ لَیتے ہیں،
کَبھی کَبھی مَیرا بے حَد خَیال رَکھتے ہیں،
تُمہارے ہِجر میں یہ حال ہَو گَیا اَپنا،
کِسی کا خَط ہَو اُسے بھی سَنبھال رَکھتے ہیں،
خُوشی مِلے تَو تَیرے بَعد خُوش نَہِیں ہَوتے،
ہَم اَپنی آنکھ میں ہَر دَم مَلال رَکھتے ہیں،
زَمانے بَھر سے بَچا کَر وہ اَپنے آنچَل میں،
مَیرے وُجُود کے ٹُکڑے سَنبھال رَکھتے ہیں،
کُچھ اِس لِیے بھی تَو بے حال ہَو گَئے ہَم لَوگ،
تُمہاری یاد کا بے حَد خَیال رَکھتے ہیں...!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
*~*حوریہ*~*
میرے خیال میں لکھنے والی شخصیت ۔۔کا نام ہے
یا لکھنے والے کا نام ہے ، یا جس کے بارےمیں لکھا گیا ہے ، اس کو یہ نام دیا گیا ہے ۔ اور ’’ حوریہ ‘‘ نام رکھنے کی وجہ ، محبوب کو خوبصورتی میں حور سے تشبیہ دینا ہے ۔
 
Top