• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا خالد بن سلمہ نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے صحیح کہا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
کیا خالد بن سلمہ نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے صحیح کہا کرتے تھے - کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے اقوال دیوار پر مارنے کے قابل ہیں - اور کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا یہ قول کہ ضعیف حدیث قیاس اور راۓ سے اولیٰ اور بہتر ہے - درست ہے - اور کیا امام مالک رحم اللہ کی یہ بات کہ اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ یہ کہتے ہیں کہ یہ ستوں سونے کا ہے تو اپنے قول سے اس کو ثبوت کر دیتے -

امید ہے کہ احناف حضرات ان باتوں کی وضاحت کر کے ہمارے علم میں اضافہ کریں گے - شکریہ


q00.jpg
q0.jpg
q1.jpg
q2.jpg
q3.jpg
 
Top