• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا خوارج کافر ہیں

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
کیا خوارج کافر ہیں؟ اگر نہی تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے جس میں ان کو اسلام سے ایسے نکلا ہوا بتلایا گیا جیسے کمان سے تیر. مجھے حدیث کے الفاظ نہی یاد مفہوم یاد ہے

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم.
خوارج کے سلسلے میں کتاب اسی فورم پر موجود ھے. آپ اسے پڑھیں ان شاء اللہ علم میں اضافہ ھوگا.
خوارج عقائدوافکار
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
عمدہ کتاب ہے لیکن میرا ایک سوال ہے
جو علماء خوارج کی تکفیر نہی کرتے وہ اس حدیث کی تشریح کیسے کرتے جس میں خوارج کو دین سے خارج بتایا گیا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
عمدہ کتاب ہے لیکن میرا ایک سوال ہے
جو علماء خوارج کی تکفیر نہی کرتے وہ اس حدیث کی تشریح کیسے کرتے جس میں خوارج کو دین سے خارج بتایا گیا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
اسکے سلسلے میں علماء ھی رہنمائ کریں گے.
ان شاء اللہ
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
خوارج کو کافر کہنا درست نہیں ہے۔ اِس بارے میں علیؓ سے بھی پوچھا گیا تھا ۔ تو اُنھوں نے اِس بات کا انکار کر دیا تھا۔ اِس لیے خوارج کو کافر نہیں کہنا چاہیے۔
دوسری بات یہ ہے کہ مسلمانوں کے 73 فرقوں میں سے صرف 1 فرقہ جنت میں جائے گا اور اُس کا نام اہل سنت والجماعت ہے یعنی سنت پر عمل کرنے والے اور جماعت کے ساتھ بندھے رہنے والے۔ اِس فرقے کے علاوہ باقی تمام فرقے جھنم میں جائیں گے۔
تیسری بات
اللہ تعالٰی ہر اُس شخص کو کبھی نہ کبھی جھنم سے باہر نکال لے گا جس نے کبھی شرک نہ کیا ہو گا اور جس کے دل میں ایک ذرے کے برابر بھی ایمان ہو گا۔
اس طرح جھنم میں جانے والے فرقوں کے وہ لوگ جنھوں نے کبھی اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو گا اور جن کے دل میں ایک ذرے کے برابر بھی ایمان ہو گا اللہ تعالٰی اُس کو جھنم سے نکال لے گا۔ اور صرف کافر ہی جہنم میں ہمیشہ رہیں گے۔
اِس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ 73 مسلمان فرقوں میں سے کسی کو بھی کافر نہیں کہنا چاہیے۔ اور ایس شخص جو شرک کرتا ہے وہ کافر ہے۔ کیوں کہ کافر بھی ہمیشہ جھنم میں رہیں گے اور مشرک بھی ۔ اِس لیے مشرک بھی کافر ہیں ہیں۔

لیکن کچھ لوگوں کا اُلٹا ہی حساب ہے وہ مسلمان کے فرقوں کو کافر کہتے ہیں اور مشرک کو کافر نہیں کہتے۔ واللہ اعلم

کم علمی سے اگر کوئی غلطی ہے تو کوئی اہل علم اصلاح کر دے۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
جزاک اللہ خیرا لیکن یہ بات تو مجھے عمر بھائی کی بتائی ہوئی کتاب سے معلوم ہوگئی. میرا سوال یہ ہے کہ اس حدیث کا کیا مطلب ہے جس میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کو دین سے ایسے نکلا ہوا فرمایا ہے جیسے تیر کمان سے

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
شیخ@اسحاق سلفی
شی@خضر حیات

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top