• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا داؤد علیہ سلام نے اپنے آباؤاجداد کا وسیلہ پکڑا?

مظفر اکبر

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2017
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
24
قال داؤد علیہ السلام اسئلک بحق آبائی ابراھیم واسحٰق و یعقوب

ترجمہ:

داؤد علیہ السلام نے فرمایا
کہ اے اللّٰہ ! میں تجھ سے
اپنے آباء ابراھیم,اسحٰق
اور یعقوب کے واسطے سے
سوال کرتا ہوں.

ضعیف جدا:امام ہیثمی رحمہ اللہ
نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں
علی بن زید راوی ضعیف ہے
(مجمع الزوائد.370/8)

شیخ البانی رحمہ اللہ نےبھی
اسے ضعیف کہا ہے.
(سلسلۃ الضعیفۃ.355)

مزید دیکھئے
جامع الاحادیث القدسیۃ(ص.55) طالب دعا.مظفر اکبر وانی سلفی
 
Top