• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب یہود نے دیکھا کہ اسلام کو بزور نہیں دبایا جاسکتا تو انہوں نے پینترا بدلا۔ انہوں نے نظریاتی جنگ شروع کر دی اور اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے لگے۔ ان کا پہلا شوشہ ”محبتِ اہلِ بیت“ کا تھا۔ اس کی آڑ میں غلط عقائد و بظریات کو اسلام میں داخل کرنے کی سعی کی جس کا شکار بہت سے افراد ہوئے۔ ان کے غلط عقائد و نظریات سے اپنے کو ممتاز کرنے کے لئے ”اہل السنۃ“ کا نام استعمال کیا گیا۔جب صحابہ کرام کے اجتہادات سے انکاری طبقہ وجود میں آیا (جو کہ حقیقتاً انہی یہود ہی کی شاخ تھی) تو ”اہل السنۃ والجماعۃ“ کا لفظ مستعمل ہؤا۔
جب ان اہل السنۃ والجماعۃ میں فقہی اختلاف ہؤا تو اپنے کو اس فقہی اختلاف میں ممتاز کرنے کے لئے ”حنفی، شافعی، حنبلی اور مالکی“ کہلائے۔
برِّ صغیر میں انگریز کی آمد سے پہلے ”خالص حنفی“ تھے۔ کچھ ”تقیہ بازوں“ نے انگریز دور میں شوشہ ”عشقِ رسول“ کے ذیل میں غلط نظریات و افکار پھیلائے تو اس سے ممتاز ہونے کے لئے ایک طبقہ ”دیوبندی“ کہلایا۔
دیو بندی اہل السنۃ والجماعۃ ہیں۔ بلاشک
 
Top