• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا زکاۃ جانوروں کے علاج کے لیے خرچ کی جا سکتی ہے؟

علی عامر

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
25
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا زکاۃ جانوروں کے علاج کے لئے خرچ کی جا سکتی ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مصارف زکاۃ میں ’’ جانوروں کا علاج ‘‘ ذکر نہیں ہے ۔ ہاں البتہ جانور اگر ان آٹھ مصارف زکاۃ میں سے کسی کی ملکیت ہوں مثلا مسافر کی سواری ، مجاہد کا گھوڑا وغیرہ تو اس کے علاج پر خرچ کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ اعلم
 
Top