• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلسلہ احادیث الصحیحہ اور صحیھ الجامع الصغیر میں ساری احادیث کی سند صحیح ہیں؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
علامہ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک صحیح ہیں لیکن اس کی بعض روایات میں بعض دوسرے اہل علم اور اصحاب فن کو علامہ البانی رحمہ اللہ سے اختلاف بھی ہو جاتا ہے۔
 
Top