• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس حکم کو کیوں نہیں مانتے؟

سنن الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلَاةِ:
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ۔ [حكم الألباني] صحيح
عبد اللہ ابنِ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نماز نہ پڑھ کر دکھاؤں؟ پس انہوں نے نماز پڑھی اور سوائے شروع کی رفع الیدین کے اور کہیں بھی رفع الیدین نہ کی۔
سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ:
قَالَ الْبُخَارِي أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً۔ [حكم الألباني] صحيح
عبد اللہ ابنِ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسی نماز نہ پڑھ کر دکھاؤں؟ پس انہوں نے نماز پڑھی اور سوائے شروع کی رفع الیدین کے اور کہیں بھی رفع الیدین نہ کی۔

مسنون چونکہ یہی تھا کہ نماز میں رفع الیدین نہ کی جائے اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب صحابہ کرام کو غلطی سے رفع الیدین کرتے دیکھا تو شدید غصے ہوئے ملاحظہ فرمائیں؛
صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّلَاةِ: بَابُ الْأَمْرِ بِالسُّكُونِ فِي الصَّلَاةِ:
جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ»۔
رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام کو نماز میں رفع الیدین کرتے دیکھ کر فرمایا کہ یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں کہ شریر گھوڑوں کی دموں کی طرح تم لوگ نماز میں رفع الیدین کر رہے ہو؟ حکم فرمایا کہ نماز میں سکون سے رہو۔
مذکورہ پوسٹ میں صرف احادیث لکھی ہیں جن پر عمر اثری نے کمنٹ دیئے ؛
کیا ہر جگہ وہی راگ الاپنا ضروری ہے؟؟
یہ کمنٹ چونکہ قابلِ اعتراض تھے لہٰذا؛
استغفر اللہ
حدیث دوبارہ بتانا راگ الاپنا ہے
یہ وہ ہیں جو اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں
یہ جملہ کوئی حنفی کہتا تو آسمان سر پر اٹھالیتے
یہ تعصب کا نتیجہ ہے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
حدیث کو راگ الاپنا ، انہوں نے کب کہا ؟
رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام ، تقلید ، عدم تقلید وغیرہ ہرجگہ پر بھٹی صاحب ایک ہی بات شروع کر لیتے ہیں ، اس پر اگر یہ جملہ بولا گیا ہے تو کوئی غیر مناسب بات نہیں ۔
کوشش کرکے ہر تھریڈ میں اس کے مطابق بات کرنی چاہیے ، فقہی مذاہب کے تناسب والے تھریڈ میں وہی باتیں ، سلفیت کا فقہی مذاہب کے حوالے سے کیا رویہ ہے ، اس میں بھی وہی باتیں ، اتباع سنت کے نام سے شروع ہونے تھریڈز میں بھی وہی باتیں ، نماز کسی مسائل پر شروع کیے گئے تھریڈ میں بھی وہی ڈھاک کے تین پات ۔
ایسے میں اگر کوئی تنقید کرکے تو اپنا رویہ درست کرنا چاہیے ، نہ کہ اسے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف موڑ کر موضوع غلط کرنا چاہیے ۔
اس تھریڈ میں بھی ایسا ہی کچھ ہورہا ہے یا جان بوجھ کر کیا جارہا ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اور اس میں یہ بھٹی صاحب ہی نہیں ، اور کئی اراکین اس طرز عمل کا اظہار کرتے ہیں ، بھٹی صاحب کی پوسٹیں چونکہ زیر نگرانی رہتی ہیں ، اس لیے نسبتا دیگر اراکین کے سامنے ذرا اچھی تصویر آتی ہے ، ورنہ دوسروں کی طرح ان کے پاس بھی کھلی چھٹی ہو تو منظر ذرا مختلف ہو ۔
یہ تمام الزامات درست نہیں۔
کسی تھریڈ میں موضوع سے ہٹ کر کسی دوسرے موضوع کی ابتدا کا ثبوت فراہم کریں؟
کسی تھریڈ میں اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کی ابتدا ثابت کریں؟ کسی کی بدتمیزی کا جواب محتاط الفاظ سے دیا ہو تو الگ بات ہے مگر ابتداء کبھی نہیں کی۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
یعنی کہ یہ سارا ڈرامہ عمر اثری کی غلطی کو چھپانے کے لئے کیا جارہا ہے جس نے احادیث کو راگ الاپنے کانام دیا۔
جناب یہ ڈرامہ نہیں آپ کے ڈرامہ کی حقیقت کھولی جارہی ہے جس سے آپ چاہ کر بھی راہ فرار نہیں ڈھونڈ پارہے۔ عمر اثری صاحب کی غلطی کو چھپانے کے لیے نہیں ان کی بات کو غلطی بنانے والوں ، ہر تھریڈ میں خلط ِ مبحث کا کام کرنے والوں کو ان کے شایانِ شان انداز میں سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔ !!!
دوسری بات یہ ہے کہ احادیث کو راگ الاپنا انہوں نے ہرگز نہیں کہا وہ اور دیگر اراکین وضاحت کرچکے ہیں ۔ مگر جو شخص واویلا کررہا ہے اس کی حدیث کی حد درجہ ادب کرنے کی مثال ہم پہلے بھی پیش کرچکے ہیں۔ اسی تھریڈ میں ہی انہوں نے کہا :
حدیث کو موم کی ناک
اب دیکھیں کیسے الفاظ حدیث کے لیے استعمال کئے ۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
محترم بھٹی صاحب فرماتے ہیں:
مگر میں نے اس پر کوئی کمنٹ نہیں دیئے
حالانکہ جو بھی اس تھریڈ کو پڑھ رہا ہے وہ بخوبی جانتا ہے کہ دس صفحات پر پھیلی یہ تھریڈ کا اکثر حصہ بھٹی صاحب کے واویلے پر مشتمل ہے۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
بھٹی صاحب کی تھریڈ سے ’’ غیر متعلقہ ‘‘ گفتگو کے چند مناظر جو دوسروں کی جواب دہی کا بنیادی سبب بنے:


پہلی مثال

اللہ کرے یہ بات نام نہاد اہلحدیث ”مجتہدین“ کی سمجھ میں آجائے۔
ماشاء اللہ اس جملہ میں ادب اور تھریڈ سے تعلق بالکل واضح ہے اور یہی وہ پوسٹ ہے جس کے جواب میں عمر اثری صاحب نے راگ الاپنے کا لفظ استعمال کیا،(اگرچہ ایک دوسری پوسٹ میں کچھ احادیث بھی تھیں لیکن موضوع سے متعلق نہیں تھیں)مگر بڑی عیاری کے ساتھ براہ راست ان الفاظ کو حدیث پر حملہ قرار دے دیا گیا۔
دوسری مثال
شکریہ۔ ان صاحب کو دین نہیں دنیا کی پڑی ہے۔
عمر اثری صاحب کی پوسٹ کے جواب میں سب سے پہلا یہ تبصرہ کیا اورمزید سلسلہ جاری رہا لیکن آگے چل کر واضح الفاظ میں لکھ دیا کہ میں نے تو کوئی کمنٹ نہیں کیا۔
ماشاء اللہ ان کا یہ مراسلہ بھی تھریڈ سے متعلقہ اور مکمل طور پر مؤدب تھا جس پر کسی کو کوئی جواب دینے کی ضرورت نہ تھی؟؟؟؟؟
تیسری مثال :
قرآن سے آپ کا کیا تعلق؟ اگر ہوتا تو اہلِ قرآن کہلاتے ۔۔۔۔۔ابتسامہ! آپ اہلحدیث کہلاتے ہیں۔ یاد رکھیں ”کہلانے“ اور ”ہونے“ میں جو فرق ہے وہی اہلحدیث اور احناف میں ہے۔ اہلحدیث نے حدیث کو موم کی ناک بنا لیا ہے جب چاہتے جدھر چاہتے ہیں اسے موڑ لیتے ہیں۔ ”صحاح“ کو ”سیاہ“ بنانے میں ان کا ثانی نہیں۔ یہ طریقہ منکرینِ حدیث اور روافض کو بھی نہ سوجھا۔
ماشاء اللہ یہ پوسٹ بھی تھریڈ سے متعلقہ اور حد درجہ مؤدبانہ انداز میں تھی جس پر کسی کو کوئی جواب دینے کی ضرورت نہ تھی ؟؟؟؟؟
چوتھی مثال :
اسی لئے کہتا ہوں کہ اہلحدیثوں کو حنفی علماء کی صحبت بھی اختیار کرنی چاہیے تاکہ عقل مندی سیکھ سکیں۔
ماشاء اللہ یہ پوسٹ بھی موضوع سے متعلق اور اس کے جواب دینے کی بھی قطعاً ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی اس میں کسی قسم کا کوئی طنز تھا؟؟؟؟
پانچویں مثال:
عمر اثری صاحب نے بھٹی صاحب کو سمجھانے کی کوشش کی اور اس دوران کسی جملے پر انہوں نے اعتذار کیا کھلے الفاظ میں ہونا چاہیے تھا کہ اس معذرت کے بعد بھٹی صاحب وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے اور مستحسن انداز اختیار کرتے اور اگر یہ ان کی طبیعت کے لیے مشکل تھا تو کم از کم خاموش رہتے۔ مگر انہوں نے اس معذرت پر یہ تبصرہ کیا :
آپ کی معافی چونکہ ”جلیبی“ کی طرح ہے لہٰذا مجبوراً مجھے آپ کے مراسلہ کا تجزیہ کرنا پڑ رہا ہے۔
آپ نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوں تو حق پر مگر ثبوت نہیں مل رہا۔
ماشاء اللہ جو کہ موضوع سے متعلق اور تھریڈ کے قاری کو اس پر کسی قسم کے تبصرے اور جواب کی ضرورت محسوس نہیں ہونی چاہیے تھی؟؟؟؟؟
چھٹی مثال :
موجودہ دور کے مسلم کا بہت بڑا المیہ
جس پر جو چھاپ لگی ہے وہ اسی میں شاداں و فرحاں ہے۔
جو جس مسلک والے گھر میں پیدا ہوتا ہے وہ اسی مسلک پر رہتا ہے۔
مداحین کی کثیر تعداد رکھنے والے کے پاس اس قدر قوتِ ارادی نہیں کہ وہ حق قبول کرے۔
لوگوں کی اکثریت نفس پرست ہے۔ وہ اسی کو اپناتا ہے جو اس کے حال کے موافق ہو نہ کہ حق کو۔
لہٰذا
کسی کے اِدھر سے اُدھر ہونے یا اُدھر سے اِدھر ہونے سے خوش نہیں ہونا چاہیئے بلکہ خلوصِ دل سے حق کو تلاش کرکے اسی کو اپنائیں۔
ماشاء اللہ یہ تحریر بھی موضوع سے متعلق تھی اور کسی کو اس کا جواب دینے کی چنداں ضرورت نہ تھی ؟؟ ؟؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
بھٹی صاحب کی عام عادت کسی بھی موضوع میں بھرپور خلطِ مبحث کا کردار اداکرنا


محترم بھٹی صاحب سے میرا تو کوئی بہت زیادہ ’’ وا‘‘ نہیں پڑا لیکن جو لوگ انہیں مختلف تھریڈ میں مسلسل برداشت کرتے ہیں اور کس حد تک ان سے تنگ ہیں اس کا اندازہ یوں لگائیں کہ اس تھریڈ میں بھی ان کی اسی عادت پر انہیں بھٹی صاحب کو تنبیہاً جو کچھ کہنا پڑا اس کی روداد پیش کی جارہی ہے تاکہ واضح ہوجائے دیگر اراکین ان کے بارے میں عام طور پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟
عمر اثری صاحب کو کہنا پڑا:
کیا ہر جگہ وہی راگ الاپنا ضروری ہے؟؟
محترم خضر حیات صاحب کو کہنا پڑا :
رجگہ پر بھٹی صاحب ایک ہی بات شروع کر لیتے ہیں ،
اور اس میں یہ بھٹی صاحب ہی نہیں ، اور کئی اراکین اس طرز عمل کا اظہار کرتے ہیں ، بھٹی صاحب کی پوسٹیں چونکہ زیر نگرانی رہتی ہیں ، اس لیے نسبتا دیگر اراکین کے سامنے ذرا اچھی تصویر آتی ہے ، ورنہ دوسروں کی طرح ان کے پاس بھی کھلی چھٹی ہو تو منظر ذرا مختلف ہو ۔
تلمیذصاحب کا تبصرہ بھٹی صاحب کی بات کے غیر متعلق ہونے کی اس طرح نشاندہی کررہا ہے:
اگر کسی نے حدیث کے حوالہ سے کوئی غیر متعلق بات مکرر کہی تو حدیث سے محبت کا تقاضہ ہے کہ اس کو راگ الاپنا جیسے الفاظ سے نہ تعبیر کیا جائے بلکہ مناسب انداز میں تکرار کرنے سے منع کیا جائے
مزید اگر کوئی اور بھی اس زبان میں بات کر رہا ہے تو اس سے عمر اثری صاحب کے جملہ کو تقویت نہیں مل سکتی
عمر اثری صاحب کو ایک اور موقع پر کہنا پڑا:
محترم بھٹی صاحب سے تو میں اس طرح کی باتوں کی امید رکھتا ہوں
ایک جگہ یوں کہا:
بات یہاں پر حدیث کی ہے ہی نہیں. بات یہاں پر ہے بھٹی صاحب کی عادت کی. اتنے دن ہوۓ مجھے انکو دیکھتے ہوۓ. ہر جگہ انکی بحوث کا لب لباب یہی ہوتا ہے. اتنے صفحات فورم کے انکے ایک ایک مسائل پر بحث میں نکل گۓ پھر بھی وہی بات؟؟؟
ایک جگہ یوں کہا:
آپ ایک کام کریں. ایک تھریڈ بنائیں اور ایک ایک کرکے جو کچھ من میں آۓ لکھتے جائیں. کم از کم آپکا تعصب اسی بہانے کم ہو جاۓ. اور آپ بار بار اس طرح کی جہالت نہ کریں
یہ سارے تاثرات شاید بھٹی صاحب کے لیے کوئی حیثیت نہ رکھتے ہوں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
اور نہ ہی انہیں کسی قسم کے اعتذار کی ضرورت ہے؟؟ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
بھٹی صاحب کی عام عادت کسی بھی موضوع میں بھرپور خلطِ مبحث کا کردار اداکرنا


محترم بھٹی صاحب سے میرا تو کوئی بہت زیادہ ’’ وا‘‘ نہیں پڑا لیکن جو لوگ انہیں مختلف تھریڈ میں مسلسل برداشت کرتے ہیں اور کس حد تک ان سے تنگ ہیں اس کا اندازہ یوں لگائیں کہ اس تھریڈ میں بھی ان کی اسی عادت پر انہیں بھٹی صاحب کو تنبیہاً جو کچھ کہنا پڑا اس کی روداد پیش کی جارہی ہے تاکہ واضح ہوجائے دیگر اراکین ان کے بارے میں عام طور پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟
عمر اثری صاحب کو کہنا پڑا:

محترم خضر حیات صاحب کو کہنا پڑا :


تلمیذصاحب کا تبصرہ بھٹی صاحب کی بات کے غیر متعلق ہونے کی اس طرح نشاندہی کررہا ہے:

عمر اثری صاحب کو ایک اور موقع پر کہنا پڑا:

ایک جگہ یوں کہا:

ایک جگہ یوں کہا:

یہ سارے تاثرات شاید بھٹی صاحب کے لیے کوئی حیثیت نہ رکھتے ہوں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
اور نہ ہی انہیں کسی قسم کے اعتذار کی ضرورت ہے؟؟ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
یہ تو صرف ایک دو صفحات ہیں. پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے. خیر اب بول کر ویسے بھی کوئی فائدہ نہیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بھٹی صاحب کو فورم سے بین کردیا گیا ہے ۔۔۔ اب ان کے متعلق کوئی بھی بات ایسی نہ لکھی جائے ، جس کا وہ چاہتے ہوئے بھی جواب نہ دے سکیں ۔
اشماریہ صاحب ، تلمیذ صاحب موجود ہیں ، اسی مکتبہ فکر سے ہیں ، ان سے اچھے انداز میں بحث و مباحثہ ہونا چاہیے
 
Top