• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قرآن ہی نے حدیث کو اپنانے کا حکم دیا ہے۔
آیت لکھ دیں؟
پہلے آپ واضح طور پر انکار کردیں کہ قرآن سے حدیث کو اپنانے کا ثبوت نہیں ملتا ،آ پ اپنا یہ عقیدہ واضح طور پر لکھیں تاکہ ہمارے لکھنے کا جواز پیدا ہو۔
آپ کو قرآن کی آیت لکھنے کو کہا کوئی غلط بات کہہ دی جو اتنا برہم ہورہے ہیں؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اصل منکرینِ فقہ تو مقلد ہے۔ کیونکہ اس کا نظریہ ہوتا ہے کہ مجھے قول امام کافی ہے مزید تحقیق و تفتیش کی مجھ میں سمجھ نہیں۔
مقلد کو جھوٹ سے نفرت ہے اس لئے وہ سچ کہتا ہے کہ میں امام کا مقلد ہوں۔ جھوٹے تو وہ ہیں جو ”مقلد“ ہونے کے باوجود ”مجتہد“ کہلاتے ہیں۔
امام فی الفقہ کہا ہی اسے جاتا ہے جو قرآن و حدیث کے علوم پر عبور رکھتا ہو۔ اور اس کی تقلید ”حقیقتاً“ قرآن و حدیث کی پیروی ہے۔

صحیح سمجھ وہی ہوا کرتی ہے جو براہ راست حاصل کی جائے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا قرآن فلاں فلاں سے سیکھو۔ بات سمجھ آگئی یا تفصیل دوں؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ان شاء اللہ وقت ملتے ہی ایک نیا تھریڈ شروع کروں گا جو اس تھریڈ کے مقابلے میں ہوگا کہ’’ کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے ؟‘‘کے مقابلے میں ’’ بلکہ تقلید فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے۔‘‘
وقت نہیں مل پارہا کہ اس پر کما حقہ لکھوں ، جیسے ملتا ہے ان شاء اللہ لکھوں گا ۔ یا جو بھائی مناسب سمجھے تھریڈ بنادے حسب توفیق ہم بھی اس میں اپنا حصہ شامل کرتےرہیں گے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ان شاء اللہ وقت ملتے ہی ایک نیا تھریڈ شروع کروں گا جو اس تھریڈ کے مقابلے میں ہوگا کہ’’ کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے ؟‘‘کے مقابلے میں ’’ بلکہ تقلید فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے۔‘‘
وقت نہیں مل پارہا کہ اس پر کما حقہ لکھوں ، جیسے ملتا ہے ان شاء اللہ لکھوں گا ۔ یا جو بھائی مناسب سمجھے تھریڈ بنادے حسب توفیق ہم بھی اس میں اپنا حصہ شامل کرتےرہیں گے۔
مقلد علماء طلباء کو تمام فقہی مذاہب سے بھی روشناس کراتے ہیں اور پھر وجہ امتیاز بھی۔
ایسے عنوان کا تھریڈ بے سود ہی ہوگا اس جیسے دوسرے تھریڈز کی طرح۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
مقلد کو جھوٹ سے نفرت ہے اس لئے وہ سچ کہتا ہے کہ میں امام کا مقلد ہوں۔ جھوٹے تو وہ ہیں جو ”مقلد“ ہونے کے باوجود ”مجتہد“ کہلاتے ہیں۔
امام فی الفقہ کہا ہی اسے جاتا ہے جو قرآن و حدیث کے علوم پر عبور رکھتا ہو۔ اور اس کی تقلید ”حقیقتاً“ قرآن و حدیث کی پیروی ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا قرآن فلاں فلاں سے سیکھو۔ بات سمجھ آگئی یا تفصیل دوں؟
ذرا وضاحت کریں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے اس قول سے"تقلید" کیسے ثابت ہوتی ہے؟؟-

کیا صحابہ کرام رضوان الله اجمعین قرآن و حدیث کو سمجھنے کے معاملے میں ایک دوسرے کی تقلید کرتے تھے ؟؟ - اگر کسی سے دین کا علم سیکھنے کا نام تقلید ہے تو قرآن و احادیث کو سمجھنے والے صرف "چار" نہیں بلکہ ہزاروں پیدا ہوے- تو پھر صرف چار کے مسلک پر قائم رہنے پر اسرار کیوں کیا جاتا ہے ؟؟ -
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
آپ کو قرآن کی آیت لکھنے کو کہا کوئی غلط بات کہہ دی جو اتنا برہم ہورہے ہیں؟
جناب میں نے بھی تو صرف عقیدہ واضح کرنے کو کہا ہےکوئی غلط بات نہیں کہی جو آپ برہم ہورہے ہیں؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بات کو سمجھنے کے لئے ترتیب ملحوظ خاطر رہے جو کہ ایسے ہے؛
صحیح سمجھ وہی ہوا کرتی ہے جو براہ راست حاصل کی جائے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا قرآن فلاں فلاں سے سیکھو۔ بات سمجھ آگئی یا تفصیل دوں؟
ذرا وضاحت کریں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے اس قول سے"تقلید" کیسے ثابت ہوتی ہے؟؟-
میں نے جس بات کا جواب دیا ہے اس کو اسی پر محمول رکھیں۔ تقلید پر بات کرنی ہے تو الگ سے کر لیں۔ شکریہ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اور قرآن ہی نے حدیث کو اپنانے کا حکم دیا ہے۔
آیت لکھ دیں؟
پہلے آپ واضح طور پر انکار کردیں کہ قرآن سے حدیث کو اپنانے کا ثبوت نہیں ملتا ،آ پ اپنا یہ عقیدہ واضح طور پر لکھیں تاکہ ہمارے لکھنے کا جواز پیدا ہو۔
آپ کو قرآن کی آیت لکھنے کو کہا کوئی غلط بات کہہ دی جو اتنا برہم ہورہے ہیں؟
جناب میں نے بھی تو صرف عقیدہ واضح کرنے کو کہا ہےکوئی غلط بات نہیں کہی جو آپ برہم ہورہے ہیں؟؟
آیت لکھیں گے؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
اہل حدیث کو منکرین فقہ کہا گیا تو اس کے جواب میں ہمیں یہ کڑوا سچ کہنا پڑا۔
جناب اہل حدیث منکرین فقہ نہیں۔ قیل و قال کو فقہ قرار دینے کے منکر ہیں۔ ویسے اصل منکرینِ فقہ تو مقلد ہے۔ کیونکہ اس کا نظریہ ہوتا ہے کہ مجھے قول امام کافی ہے مزید تحقیق و تفتیش کی مجھ میں سمجھ نہیں۔ اور فقہ نام ہے قرآن وحدیث کی سمجھ کا۔ اور صحیح سمجھ وہی ہوا کرتی ہے جو براہ راست حاصل کی جائے۔ لہذا مقلد منکر فقہ ٹھہرا اور اہل حدیث عامل بالفقہ ۔
اور ہماری اس بات کاآپ کے پاس کوئی جواب نہیں تھا لیکن حسبِ عادت تو آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے آپ نے جو کچھ کہا میں ہر پڑھنے والے سے کہوں گا کہ ایمانداری سے بتائے میری بات کے جواب سے اس کا کیا تعلق ہے؟
مقلد کو جھوٹ سے نفرت ہے اس لئے وہ سچ کہتا ہے کہ میں امام کا مقلد ہوں۔ جھوٹے تو وہ ہیں جو ”مقلد“ ہونے کے باوجود ”مجتہد“ کہلاتے ہیں۔
امام فی الفقہ کہا ہی اسے جاتا ہے جو قرآن و حدیث کے علوم پر عبور رکھتا ہو۔ اور اس کی تقلید ”حقیقتاً“ قرآن و حدیث کی پیروی ہے۔
پہلی بات اس کا ہماری بات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
دوسری بات کہ تقلید حقیقتا قرآن و حدیث کی پیروی ہے۔ یہ بات سراسر جھوٹ ہے ۔ نہ کہ صرف جھوٹ بلکہ اس میں قرآن و حدیث کی گستاخی بھی ہے۔ کیونکہ تقلیدکی وضاحت یہ ہےکہ ایک امام کی بات کو ماننا گویا کہ وہ معصوم ہے اور کسی اور امام کی تحقیق کو اپنانا گمراہی ہے۔ اور اس تقلید کو قرآن و حدیث کی پیروی قرار دینا گستاخی ہے۔ مزید یہ کہ تقلید تو قرآن و حدیث کی پیروی کی ضد ہے۔ یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کے مقابلے میں کسی اور کی آنکھیں بند کرکے پیروی کرنا۔
مزید یہ کہ آپ نے جو لکھا ہے کہ میری بات کا آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے انکار کرکے لیکن حقیقت میں خاموش اتفاق کیا ہے ۔کیونکہ آپ نے تقلید جوکہ ایک امام کی بات کو ماننے کا نام ہے اسے قرآن و حدیث کی پیروی قرار دیا یعنی باقی اماموں کی فقہ کا آپ نے انکار کردیا تبھی تو ایک کو آپ نے اپنایا یہی بات تو ہم نے کہی کہ مقلد منکر فقہ ہوتا ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم نے واضح اور دو ٹوک انداز میں کہا ہے اور آپ نے گھما پھرا کر۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
تقلیدکی وضاحت یہ ہےکہ ایک امام کی بات کو ماننا گویا کہ وہ معصوم ہے
ایسا کبھی کسی نے نہیں کہا کہ ہم جس کی تقلید کرتے ہیں وہ ”معصوم“ ہے۔ معصوم صرف انبیاء ہوتے ہیں صحابہ کرام محفوظ تھے اور فقہاء مأجور۔ اگر کوئی اس کے خلاف کہتا ہے تو وہ جواب دہ ہے کوئی دوسرا نہیں۔
 
Top