• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دوسری بات کہ تقلید حقیقتا قرآن و حدیث کی پیروی ہے۔ یہ بات سراسر جھوٹ ہے ۔ نہ کہ صرف جھوٹ بلکہ اس میں قرآن و حدیث کی گستاخی بھی ہے۔
اس کا ثبوت فراہم کرنا آپ کے ذمہ ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مزید یہ کہ تقلید تو قرآن و حدیث کی پیروی کی ضد ہے۔ یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کے مقابلے میں کسی اور کی آنکھیں بند کرکے پیروی کرنا۔
آپ پر لازم ہے کہ پہلے ”فقہاء“ کو قرآن و حدیث کا مخالف ثابت کریں پھر کہیں کہ دیکھو کن کی ”تقلید“ کی جارہی ہے؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مزید یہ کہ آپ نے جو لکھا ہے کہ میری بات کا آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے انکار کرکے لیکن حقیقت میں خاموش اتفاق کیا ہے ۔کیونکہ آپ نے تقلید جوکہ ایک امام کی بات کو ماننے کا نام ہے اسے قرآن و حدیث کی پیروی قرار دیا یعنی باقی اماموں کی فقہ کا آپ نے انکار کردیا تبھی تو ایک کو آپ نے اپنایا یہی بات تو ہم نے کہی کہ مقلد منکر فقہ ہوتا ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم نے واضح اور دو ٹوک انداز میں کہا ہے اور آپ نے گھما پھرا کر۔
اس سے یہ کیسے ثابت ہوگیا کہ ”مقلد“ منکر فقہ ہوتا ہے۔
مقلد تو دوسرے ”فقہاء“ کو بھی مأجور ہی یقین رکھتا ہے مگر ایک کا اور جس کی تقلید کرتا ہے اسے دو اجر کا مستحق ہونے کا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ذرا وضاحت کریں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے اس قول سے"تقلید" کیسے ثابت ہوتی ہے؟؟-

کیا صحابہ کرام رضوان الله اجمعین قرآن و حدیث کو سمجھنے کے معاملے میں ایک دوسرے کی تقلید کرتے تھے ؟؟ - اگر کسی سے دین کا علم سیکھنے کا نام تقلید ہے تو قرآن و احادیث کو سمجھنے والے صرف "چار" نہیں بلکہ ہزاروں پیدا ہوے- تو پھر صرف چار کے مسلک پر قائم رہنے پر اسرار کیوں کیا جاتا ہے ؟؟ -
محترم جواد بهائی چار میں سے کسی بهی ایک پر ، یہ تو فقہ تک بات هے اب آئیں عقیدہ پر ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اپنے اس جھوٹ کو ثابت کیجئے می اس پوسٹ کے مذکورہ حصہ کا اقتباس پیش کرکے۔ یاد رکھیں میری کسی پوسٹ کا اپنا من چاہا مفہوم مت دیجئے گا جیسا کہ اہلحدیث، احادیث کے ساتھ کرتے ہیں۔
محترم جناب بھٹی صاحب!
جب تک میں اپنے دعوے کو ثابت نہیں کر سکتا آپ سے معافی چاہتا ہوں. کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ قیامت کے دن آپ میرا گریبان پکڑ کر حساب مانگیں.
اس لۓ جب تک آپ کا وہ اصل مراسلہ نہیں ملتا جس میں آپ نے یہ کہا تھا:
آپ بار بار یہ بولتے ہیں کہ قرآن وحدیث میں ٹکراؤ ہو تو قرآن کو مقدم کیا جاۓ گا. اور حدیث کو چھوڑا جاۓ گا.
یہ عقیدہ کہاں سے اخذ کیا؟؟؟
میں آپ سے معافی چاہتا ہوں.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میں آپ سے معافی چاہتا ہوں.
آپ کو غلط فہمی ہوئی تھی۔ یاد رکھیں میں ہر کسی کو معاف رکھتا ہوں جس کا معاملہ مجھ سے ہو۔ دین میں ایسا نہیں کرتا جب تک دوسرا راہِ راست پر نہیں آجاتا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محترم جناب بھٹی صاحب!
جب تک میں اپنے دعوے کو ثابت نہیں کر سکتا آپ سے معافی چاہتا ہوں. کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ قیامت کے دن آپ میرا گریبان پکڑ کر حساب مانگیں.
اس لۓ جب تک آپ کا وہ اصل مراسلہ نہیں ملتا جس میں آپ نے یہ کہا تھا:

میں آپ سے معافی چاہتا ہوں.
عمدہ اخلاق ، بہترین اسلوب
اللہ آپ کے والدین اور اساتذہ کو اجر سے نوازے ۔
جزاک اللہ وجزاہم اللہ خیرا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جو احساس کرتے ہیں اپنی غلطیوں کا ، انہیں ندامت هوتی هے ، اللہ کی پکڑ اور پرسش کا خوف طاری هوتا هے ، وہ ہی معافی مانگتے ہیں اور اعلانیا معافیاں مانگ لینا بہادری هے ۔ بڑی ہمت کا کام هے ۔
 
Top