• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب تک میں اپنے دعوے کو ثابت نہیں کر سکتا آپ سے معافی چاہتا ہوں. کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ قیامت کے دن آپ میرا گریبان پکڑ کر حساب مانگیں.
اس لۓ جب تک آپ کا وہ اصل مراسلہ نہیں ملتا جس میں آپ نے یہ کہا تھا:
آپ کی معافی چونکہ ”جلیبی“ کی طرح ہے لہٰذا مجبوراً مجھے آپ کے مراسلہ کا تجزیہ کرنا پڑ رہا ہے۔
آپ نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوں تو حق پر مگر ثبوت نہیں مل رہا۔
آپ اپنے ساتھ پورے فورم کو بھی ملا لیں تو بھی یہ ثابت نہ کر پائیں گے کہ میں نے ایسا کہا۔
آپنے لکھا ہے؛
آپ بار بار یہ بولتے ہیں کہ قرآن وحدیث میں ٹکراؤ ہو تو قرآن کو مقدم کیا جاۓ گا. اور حدیث کو چھوڑا جاۓ گا.
بار بار تو کیا کہیں ایک جگہ ہی ایسا لکھا دکھلا دیں
بروزِ قیامت اس پر اللہ جل شانہٗ کی پکڑ کی خواہش نہیں کیونکہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ اللہ تعالیٰ تمام کفار کو بھی بخش دے تو میرا کیا جاتا ہے؟ میرا فائدہ تو اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بلکہ سب کو جنت کی بُو سے بھی بچا دے۔ آمین یا ارحم الراحمین
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ان شاء اللہ وقت ملتے ہی ایک نیا تھریڈ شروع کروں گا جو اس تھریڈ کے مقابلے میں ہوگا کہ’’ کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے ؟‘‘کے مقابلے میں ’’ بلکہ تقلید فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے۔‘‘
وقت نہیں مل پارہا کہ اس پر کما حقہ لکھوں ، جیسے ملتا ہے ان شاء اللہ لکھوں گا ۔ یا جو بھائی مناسب سمجھے تھریڈ بنادے حسب توفیق ہم بھی اس میں اپنا حصہ شامل کرتےرہیں گے۔
زبردست
مجھے اس تھریڈ کا انتظار رہے گا. فقہی مذاہب کے مقلدین خود انہی کے مذہب کو پڑہنے سے منع کرتے ہیں؟؟؟
جب بھی یہ تھریڈ بنائیں تو مجھے ضرور ٹیگ کیجئے گا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ کی معافی چونکہ ”جلیبی“ کی طرح ہے لہٰذا مجبوراً مجھے آپ کے مراسلہ کا تجزیہ کرنا پڑ رہا ہے۔
آپ نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوں تو حق پر مگر ثبوت نہیں مل رہا۔
آپ اپنے ساتھ پورے فورم کو بھی ملا لیں تو بھی یہ ثابت نہ کر پائیں گے کہ میں نے ایسا کہا۔
آپنے لکھا ہے؛

بار بار تو کیا کہیں ایک جگہ ہی ایسا لکھا دکھلا دیں
بروزِ قیامت اس پر اللہ جل شانہٗ کی پکڑ کی خواہش نہیں کیونکہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ اللہ تعالیٰ تمام کفار کو بھی بخش دے تو میرا کیا جاتا ہے؟ میرا فائدہ تو اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بلکہ سب کو جنت کی بُو سے بھی بچا دے۔ آمین یا ارحم الراحمین
؟؟؟
نظر ثانی کریں ۔ اعتراف خطاء هو اور اللہ کہ حضور معافی کے خواستگار ہوں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ کی معافی چونکہ ”جلیبی“ کی طرح ہے لہٰذا مجبوراً مجھے آپ کے مراسلہ کا تجزیہ کرنا پڑ رہا ہے۔
آپ نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوں تو حق پر مگر ثبوت نہیں مل رہا۔
آپ اپنے ساتھ پورے فورم کو بھی ملا لیں تو بھی یہ ثابت نہ کر پائیں گے کہ میں نے ایسا کہا۔
آپنے لکھا ہے؛

بار بار تو کیا کہیں ایک جگہ ہی ایسا لکھا دکھلا دیں
بروزِ قیامت اس پر اللہ جل شانہٗ کی پکڑ کی خواہش نہیں کیونکہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ اللہ تعالیٰ تمام کفار کو بھی بخش دے تو میرا کیا جاتا ہے؟ میرا فائدہ تو اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بلکہ سب کو جنت کی بُو سے بھی بچا دے۔ آمین یا ارحم الراحمین
میں نے اپنا حق ادا کیا. صاف طور سے آپ سے معافی مانگی ہے. اب بال کی کھال نکالنا چونکہ آپ کا کام ہے تو وہ آپ کریں گے ہی. لیکن میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ کی ہر بات کا جواب دوں.
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
آپ کی معافی چونکہ ”جلیبی“ کی طرح ہے لہٰذا مجبوراً مجھے آپ کے مراسلہ کا تجزیہ کرنا پڑ رہا ہے۔
آپ نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوں تو حق پر مگر ثبوت نہیں مل رہا۔
آپ اپنے ساتھ پورے فورم کو بھی ملا لیں تو بھی یہ ثابت نہ کر پائیں گے کہ میں نے ایسا کہا۔
آپنے لکھا ہے؛

بار بار تو کیا کہیں ایک جگہ ہی ایسا لکھا دکھلا دیں
بروزِ قیامت اس پر اللہ جل شانہٗ کی پکڑ کی خواہش نہیں کیونکہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ اللہ تعالیٰ تمام کفار کو بھی بخش دے تو میرا کیا جاتا ہے؟ میرا فائدہ تو اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بلکہ سب کو جنت کی بُو سے بھی بچا دے۔ آمین یا ارحم الراحمین
اللہ مجهے بلکہ سب کو جنت کی بو سے بهی بچادے؟؟؟؟

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اللہ مجهے بلکہ سب کو جنت کی بو سے بهی بچادے؟؟؟؟

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
جناب کوئی فائدہ نہیں. ان باتوں کی بھی تاویل ہوگی.
لوگوں کو انکے مراسلات میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اللہ مجهے بلکہ سب کو جنت کی بو سے بهی بچادے؟؟؟؟
غلطی سے ”جہنم“ کی جگہ ”جنت“ لکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
محدث فورم کے ذمہ داران سے درخواست ہے کہ اس کی تصحیح فرمادیں انتہائی شکر گزار ہوں گا۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
لوگوں کو انکے مراسلات میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی.
لوگوں کو تو نظر آگئی مگر آپ کو نظر نہ آئی تو گلہ خود سے ہی کریں دوسروں کو مورد الزام نہ ٹھہرائیں۔۔۔ ابتسامہ
 
Top