• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
موجودہ دور کے مسلم کا بہت بڑا المیہ

جس پر جو چھاپ لگی ہے وہ اسی میں شاداں و فرحاں ہے۔
جو جس مسلک والے گھر میں پیدا ہوتا ہے وہ اسی مسلک پر رہتا ہے۔
مداحین کی کثیر تعداد رکھنے والے کے پاس اس قدر قوتِ ارادی نہیں کہ وہ حق قبول کرے۔
لوگوں کی اکثریت نفس پرست ہے۔ وہ اسی کو اپناتا ہے جو اس کے حال کے موافق ہو نہ کہ حق کو۔
لہٰذا

کسی کے اِدھر سے اُدھر ہونے یا اُدھر سے اِدھر ہونے سے خوش نہیں ہونا چاہیئے بلکہ خلوصِ دل سے حق کو تلاش کرکے اسی کو اپنائیں۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197

خود بھی عمل کرلو میاں فصیحت
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
خود بھی عمل کرلو میاں فصیحت
الحمد للہ صرف نصیحت نہیں بلکہ خود اس پر عمل کیا اور ہے۔ میں اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہوں اس کے باوجود میں نے ان سے اختلاف کیا ان کی ناراضگی کے باوجود مگر ان کے ادب اور احترام میں کمی نہیں آنے دی۔
میرا طریقۂ کار یہ ہے کہ جب تک کسی بات کے تمام پہلو سامنے نہیں آجاتے اس وقت تک پہلے عمل کو نہیں چھوڑتا اور جب اس کا غلط ہونا ثابت ہوجائے تو اسے چھوڑنے میں قیل و قال نہیں کرتا۔ کیوں کہ اب اگر قیل و قال کروں تو اپنا ہی نقصان ہے کسی کا کیا جائے گا۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ موصوف کو قرآن سے چڑ ہے یا جھوٹ پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے تبھی آپ عقیدہ واضح نہیں کررہے۔ بلکہ شاید پوری دال ہی کالی ہو۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
عبدالرحمن بھٹی نے کہا ہے:
آیت لکھیں گے؟​
حافظ محمد یونس اثری نے کہا ہے:
عقیدہ واضح کریں گے؟؟​
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ موصوف کو قرآن سے چڑ ہے یا جھوٹ پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے تبھی آپ عقیدہ واضح نہیں کررہے۔ بلکہ شاید پوری دال ہی کالی ہو۔
عقیدہ کے موضوع پر نیا تھریڈ کھول لیں اور ہر جگہ خلط مبحث کی کوشش مت کریں۔
مطلوبہ آیت لکھیں یا پھر اقرار کریں کہ ۔۔۔۔۔
میری اس پوسٹ کے بعد امید ہےآپ لیت و لال سے کام نہ لیں گے اور دو میں سے ایک کام کریں گے، آیت لکھیں گے یا معذرت کریں گے۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
بات جس موضوع پر چل رہی ہے اسی پر رہیں۔ مذکورہ کے لئے نیا تھریڈ کھول لیں۔
جناب یہی بات تو شروع میں عمر اثری صاحب نے کہیں یہاں آپ کو پرانا راگ الاپنے کی کیا ضرورت ہے ؟ یعنی تھریڈ سے غیر متعلقہ بات کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ پھر مزید انہوں نے انتہائی عاجزی کا کہیں مظاہرہ کربھی دیا اور اعتذار کردیا اس کو بھی آپ نے کیا رنگ دیا؟؟؟
مجبوراً مجھے آپ کی حقیقت تو واضح کرنی ہے اب آپ سب چھوڑیں میں جو پوسٹ کی ہو اور اس میں جو مطالبہ کیا اس کا واضح انداز میں جواب دیں۔ تاکہ ثابت ہوجائے کہ عمر اثری صاحب نے واقعی آپ کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی ہے۔ وقگرنہ اسی زیادتی کی نسبت آپ کی طرف ہوئی جاتی ہے۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
عقیدہ کے موضوع پر نیا تھریڈ کھول لیں اور ہر جگہ خلط مبحث کی کوشش مت کریں۔
مطلوبہ آیت لکھیں یا پھر اقرار کریں کہ ۔۔۔۔۔
میری اس پوسٹ کے بعد امید ہےآپ لیت و لال سے کام نہ لیں گے اور دو میں سے ایک کام کریں گے، آیت لکھیں گے یا معذرت کریں گے۔
آپ کو عقیدہ واضح کرنے میں رکاوٹ کیا ہے؟؟ یعنی اس تھریڈ کو پڑھنے والا اس نتیجے پر پہنچ جائے کہ آپ کے عقیدے میں کوئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کہ آپ نے عقیدہ واضح نہیں کیا؟؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جناب یہی بات تو شروع میں عمر اثری صاحب نے کہیں یہاں آپ کو پرانا راگ الاپنے کی کیا ضرورت ہے ؟ یعنی تھریڈ سے غیر متعلقہ بات کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ پھر مزید انہوں نے انتہائی عاجزی کا کہیں مظاہرہ کربھی دیا اور اعتذار کردیا اس کو بھی آپ نے کیا رنگ دیا؟؟؟
مجبوراً مجھے آپ کی حقیقت تو واضح کرنی ہے اب آپ سب چھوڑیں میں جو پوسٹ کی ہو اور اس میں جو مطالبہ کیا اس کا واضح انداز میں جواب دیں۔ تاکہ ثابت ہوجائے کہ عمر اثری صاحب نے واقعی آپ کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی ہے۔ وقگرنہ اسی زیادتی کی نسبت آپ کی طرف ہوئی جاتی ہے۔
یعنی کہ یہ سارا ڈرامہ عمر اثری کی غلطی کو چھپانے کے لئے کیا جارہا ہے جس نے احادیث کو راگ الاپنے کانام دیا۔
عمر اثری نے میری پیش کردہ ”احادیث کو راگ الاپنا کہا“ مگر میں نے اس پر کوئی کمنٹ نہیں دیئے اس لئے کہ یہ ان کے گھر کا معاملہ ہے۔ یہ حدیث کے ساتھ جیسا چاہیں سلوک کریں اسے ”راگ“ کہیں یا جس کا چاہیں ”انکار“ کریں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آپ کو عقیدہ واضح کرنے میں رکاوٹ کیا ہے؟؟ یعنی اس تھریڈ کو پڑھنے والا اس نتیجے پر پہنچ جائے کہ آپ کے عقیدے میں کوئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کہ آپ نے عقیدہ واضح نہیں کیا؟؟؟
جناب نے عقیدہ عقیدہ کی رٹ لگا رکھی ہے پہلے یہ تو بتائیں کہ جناب کے ہاں عقیدہ ہے کیا بلا؟
 
Top