• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سیگریٹ فیکٹری میں نوکری کرنے والے کی کمائی حرام ہو گی ؟

شمولیت
جنوری 22، 2017
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
19
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
میرے والد صاحب نے عرصہ تقریباََ 40 سال سیگریٹ فیکٹری میں کام کیا جبکہ اب وہ ریٹائر ہو چکے ہیں اور اپنی پنشن سے گھر کا تھوڑا بہت خرچ چلاتے ہیں لیکن اصل گھر کا خرچ 2 بھائی چلاتے ہیں ۔ جن کی کمائی میں کوئی مسئلہ نہیں۔ کیا والد صاحب کی سیگریٹ فیکٹری کی طرف سے ملنے والی پنشن کی کمائی جو گھر کے سارے خرچ میں مل جاتی ہے حرام تصور ہو گی ؟

جزاک اللہ خیر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سگریٹ نوشی حرام ، اس کی خرید و فروخت بھی حرام ، اور اس کی کمائی بھی درست نہیں ۔ چاہے پینشن کی صورت ہو ، یا کوئی اور صورت ۔ واللہ اعلم ۔
حرام و حلال سے ملی جلی کمائی پر مکمل حرمت کا فتوی لگے گا یا نہیں ، یہ معاملہ ذرا الگ ہے ۔
 
Last edited:
Top