• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا صحابہ رضی اللہ عنہ نے خود کو اہل حدیث یا اصحاب الحدیث کہا؟

شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے لفظ " صاحب الحدیث ( اہل حدیث ) کا ثبوت،
حَدَّثَنَا عثمان (بن محمد بن ابی شیبہ) ، عن جرير (بن عبد الحمید)، عن حصين بن عبد الرحمن ، عن مرة (بن کعب) ، قال : أتيت منزل ابن مسعود أطلبه ، فقيل لي : هو عند أبي موسى ، فأتيت أبا موسى فإذا هو وحذيفة وهو يقول لحذيفة : إنك صاحب الحديث ..............
خلق أفعال العباد للبخاری،رقم الحدیث 384، ص 167
سیدنا مرۃ بن کعبؒ تابعی کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ملنے ان کے گھر گیا تو پتہ چلا کہ وہ سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس ہیں۔ جب میں ان کے پاس آیا تو وہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے اور ان سے کہہ رہے تھے کہ
"یقیناً آپ صاحب الحدیث (اہل الحدیث) ہیں۔۔۔۔"


اسکے سند کے بارے میں بتانے اور اسکی تخریخ بھی کریں۔۔۔


@کفایت اللہ
 
Top