• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا طارق جمیل صاحب کا فرض نہیں بنتا تھا کہ وہ ان کو نصیحت کرتے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ایک امیج پوسٹ کر رہا ہو جس میں مقتدی کی شلوار ٹخنہ سے نیچے ہیں کیا طارق جمیل صاحب کا فرض نہیں بنتا تھا کہ وہ ان کو نصیحت کرتے !





کیا ٹخنوں سے نیچے کپڑا ہو تو کیا نماز ہو جاتی ہے ؟؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
عامر صاحب آپ نے واقعہ غیر ضروری تنقید کی ہے کیونکہ طارق جمیل صاحب پر اس بات پر تنقید کیا کرنا کہ اسنے کسی کو شلوار اونچا کرنے کا نہیں کہا یہ تو موڑی شریف کے پیر پر جا کر شرکیہ نعرے لگانے والوں کو تنبیہ نہیں کرتے اور آپ پائنچوں کو رو رہے ہیں ہمارے نبی نے توحید کی دعوت تھوڑی دی تھی وہ تو صوفی تھے وہ تو لوگوں کو بدھ مت مذہب کی طرح اکٹھا کرنے آئے تھے وہ لوگوں کو جوڑنے آئے تھے توڑنے والی جتنی باتیں ہیں وہ احادیث غلط ہیں چاہے کوئی شرک کرے چاہے جو مرضی کرے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فتح مکہ کے دن مشرکین کو لباس ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا کہا تھا ۔
ایمان کی دعوت سے پہلے ۔
اس مسئلہ کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے ۔

بہرحال یہ لوگ یہ جواب دیں گے کہ وہ تو صحابی رضی اللہ عنہ تھے ہم تھوڑی کہہ سکتے ہیں ۔

حالانکہ كلّكم راع و كلّكم مسؤول عن رعيّته۔ کو مدنظر رکھ کر ان سے ان کے بارے میں سوال ہوگا ۔
اور قرآن میں ہے کہ اتقوا الله ما استطعتم ۔۔
یہاں پر موصوف " صاحب استطاعت "تھے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے ان تصاویر سے آواز آرہی ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے مقتدیوں کو شلواریں ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا نہیں کہا؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام و علیکم و رحمت الله -

عقائد کی بحث کو چھوڑ کر- یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ جس کو نماز کی امامت کا منصب سونپا گیا ہے اس پرضروری ہے کہ وہ نماز شروع کرنے سے پہلے مقتدیوں کی طرف رخ کرکے صف بندی کے لئے کہے اور جن مقتدیوں کے تہبند یا شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو ان کوٹخنوں سے اونچا کرنے کو کہے اور پاؤں سے پاؤں اور کندھے سے کندھا ملانے کی تاکید کرے- یہ الله کے پیارے نبی کی سنّت ہے اور امامت کے احکامات میں شامل ہے-
 
Top