• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا غلاف کعبہ پر آیات لکھنا بدعت ہے؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
تحقیق درکار ہے- تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے شکریہ

کعبہ کو یمنی چادروں سے ڈھکا جاتا تھا اس کے بعد عبد الملك بن مروان کے دور میں دیباج سے غلاف تیار کیا گیا اور بنی امیہ کے دور میں یہ دیباج کا ہی ہوتا تھا – خلیفہ المہدی نے سب سے پہلے غلاف کعبہ پر ابو بکر کا نام لکھوایا


وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شُعَيْبٍ الْحَجَبِيُّ: إِنَّ الْمَهْدِيَّ لَمَّا جَرَّدَ الْكَعْبَةَ كَانَ فِيمَا نُزِعَ عَنْهَا كِسْوَةٌ من ديباج، مكتوب عليها لعبد الله أَبِي بَكْرٍ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
(السير “3/ 374)

بنو عبّاس نے کعبہ کا غلاف دیباج کا بنوایا جس پر لکھوایا عبد الله ابی بکر امیر المومنین کے لئے


کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام از الذھبی ج ١٦ ص ٣ کے مطابق

وفيها حجّ حنبل بن إسحاق، فيما حَدَّث أبو بكر الخلّال، عن عصمة بن عصام، عنه، قال: رأيت كِسْوَة البيت الدِّيباج وهي تخفُق في صحن المسجد، وقد كُتِب في الدّارات: {لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِير} [الشورى: 11] . فلمّا قدِمت أخبرت أحمدَ بنَ حنبل، فقال: قاتَلَه الله، الخبيثَ عمد إلى كتاب الله فغيَّره، يعني ابن أبي دؤاد، فإنّه أمر بذلك.

“بناء سامِرّاء”:

وفيها تكامل بناء سامِرّاء


حنبل بن اسحاق کہتے ہیں انہوں نے عباسیوں کے دور میں کعبہ کا غلاف دیکھا جس پر سوره الشوری کی آیت لکھی تھی لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِير اس کی خبر امام احمد کو دی تو انہوں نے کہا الله کی مار ہو ان پر خبیث نے جان بوجھ کر کتاب الله کو بدلا یعنی ابن ابی داود نے جس نے اس کا حکم دیا اور کہا یہ تو سامرہ (قدیم بت پرست قوم) کی تعمیر ہے


امام اسحاق بن راہویہ سے إسحاق بن منصور المروزي نے سوال کیا کہ

قلت: يكره أن يزين المصحف بالذهب أو يُعَشّر؟


میں نے پوچھا کیا آپ کراہت کرتے ہیں کہ مصحف کو سونے سے مزین کیا جائے


قال إسحاق: كل ذلك مكروه. لأنه محدث

اسحاق نے کہا یہ سب مکروہ ہے اور بے شک بدعت ہے

ایک طرف تو یہ احتیاط اور دوسری طرف حکمرانوں کا عمل ہے کہ پورے غلاف پر آیات الله لکھی جاتی ہیں اور وہ بھی سونے کے تاروں سے- کعبہ کے لکڑی کے سادہ دروازے کو سونے سے بدل دیا گیا ہے جو ایک بدعت ہے اور اسراف ہے – اس کے گرد امت کے غریب لوگ طواف کرتے ہیں کیا افراط و تفریط ہے



 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام از الذھبی ج ١٦ ص ٣ کے مطابق

وفيها حجّ حنبل بن إسحاق، فيما حَدَّث أبو بكر الخلّال، عن عصمة بن عصام، عنه، قال: رأيت كِسْوَة البيت الدِّيباج وهي تخفُق في صحن المسجد، وقد كُتِب في الدّارات: {لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِير} [الشورى: 11] . فلمّا قدِمت أخبرت أحمدَ بنَ حنبل، فقال: قاتَلَه الله، الخبيثَ عمد إلى كتاب الله فغيَّره، يعني ابن أبي دؤاد، فإنّه أمر بذلك.

“بناء سامِرّاء”:

وفيها تكامل بناء سامِرّاء


حنبل بن اسحاق کہتے ہیں انہوں نے عباسیوں کے دور میں کعبہ کا غلاف دیکھا جس پر سوره الشوری کی آیت لکھی تھی لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِير اس کی خبر امام احمد کو دی تو انہوں نے کہا الله کی مار ہو ان پر خبیث نے جان بوجھ کر کتاب الله کو بدلا یعنی ابن ابی داود نے جس نے اس کا حکم دیا اور کہا یہ تو سامرہ (قدیم بت پرست قوم) کی تعمیر ہے
اس میں نص کلام میں بھی تصحیف ،یا تحریف ہے ؛
اور ترجمہ بھی غلط ہے۔
اور “بناء سامِرّاء”: وفيها تكامل بناء سامِرّاء ‘‘ کو امام احمد کے بیان کا حصہ قرار انتہائی مضحکہ خیز ہے

بقول کسے ع
سر دوستاں سلامت کہ تو۔۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شُعَيْبٍ الْحَجَبِيُّ: إِنَّ الْمَهْدِيَّ لَمَّا جَرَّدَ الْكَعْبَةَ كَانَ فِيمَا نُزِعَ عَنْهَا كِسْوَةٌ من ديباج، مكتوب عليها لعبد الله أَبِي بَكْرٍ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ (السير “3/ 374)

بنو عبّاس نے کعبہ کا غلاف دیباج کا بنوایا جس پر لکھوایا عبد الله ابی بکر امیر المومنین کے لئے
یہاں اگر یہ اردو عبارت ۔۔۔۔عربی نص کا ترجمہ ہے ،تو۔۔۔ حیراں ہوں دل رووں کو کہ پیٹوں جگر کو میں
اور اگر ترجمہ نہیں تو عباسیوں کو مفت میں رگڑا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
------------------------
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
قلت: يكره أن يزين المصحف بالذهب أو يُعَشّر؟

میں نے پوچھا کیا آپ کراہت کرتے ہیں کہ مصحف کو سونے سے مزین کیا جائے
یہ بھی لاجواب انکشاف ہے کہ ’’ يكره ‘‘کا ترجمہ ۔۔کیا آپ کراہت کرتے ہیں ۔۔ہوا کرتا ہے !
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یہ بھی لاجواب انکشاف ہے کہ ’’ يكره ‘‘کا ترجمہ ۔۔کیا آپ کراہت کرتے ہیں ۔۔ہوا کرتا ہے !
میرے بھائی آپ سے برا عربی دان کون ہو گا - پلیز صحیح ترجمہ کر دیں -
 
Top