• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا قضائے عمری کی نماز ہیں ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (ضرور سنیں)

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیرا
اگر کوئی بھائی کئی نفل پڑھ کر کفارہ ہونے کی دلی بھی ذکر کر دیں؟
باقی قضا نماز کی دلیل حضرت کو معلوم نہیں ورنہ قائلین بھی بلا دلیل بات نہیں کرتے۔ ایک قیاس ان کا ہے جو قائل نہیں اور ایک ان کا ہے جو قائل ہیں۔ طرز فکر کا فرق ہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی قائلین کی دلیل آپ لکھ دیں۔ جزاک اللہ خیر
کیا ضرورت ہے۔ آپ ان کے بتائے ہوئے مسئلے پر عمل کر لیں۔
اگر ذکر بھی کروں گا تو قیاس کی باریکیوں میں کون سا آپ فرق کر سکیں گے۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کیا ضرورت ہے۔ آپ ان کے بتائے ہوئے مسئلے پر عمل کر لیں۔
اگر ذکر بھی کروں گا تو قیاس کی باریکیوں میں کون سا آپ فرق کر سکیں گے۔
چلیں بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
 
Top