• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
مرجوح قول پر عمل کیا جا سکتا ہے یہ تو سب ہی مانتے ہیں غالبا۔
البتہ وجہ کیا ہے؟ تو وجہ اپنی فہم میں کسی غلطی کا شائبہ، اپنے اجتہاد پر کامل اعتماد نہ ہونا، کسی دلیل پر شبہہ اور شیوع فتنہ یا کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔ اس سے کہیں بھی یہ لازم نہیں آتا کہ انہوں نےغلط کام کیا۔
آپ نے کن قیود و حدود کا ذکر کیا ہے؟
اشماریہ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
علماء کے اقوال تب پیش کروں نا جب بند کہوں بھی۔
میں عرض کر رہا ہوں کہ کھلا ہوا ہے۔ یعنی بند ہونے کا قائل نہیں ہوں۔ اب کوئی خود کو مجتہد مطلق ثابت کر سکتا ہے تو کر دے۔
یعنی آپ کے نزدیک اب بھی مطلق مجتہد پیدا ہو سکتا ہے؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیرا
یہاں مرجوح قول پر عمل کا ذکر ہے جب کہ آپ نے مرجوح قول پر فتوی دینے کا ذکر کیا ہے۔
جنا ب کا دعوی یہ تھا کہ سب کے نزدیک مرجوح قول کے مطابق فتوی دینا ٹھیک ہے
مستزاد یہ کہ مرجوح بھی اس قول کی بات ہو رہی ہے جو کسی شخص کے اپنے نزدیک مرجوح ہو۔
یہاں ایک بات واضح کر دوں کہ راجح مرجوح میں مسائل مسائل میں فرق بھی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر حلال و حرام کا مسئلہ ہو تو میں نہیں سمجھتا کہ مرجوح قول پر عمل کرنا مناسب ہوگا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یعنی آپ کے نزدیک اب بھی مطلق مجتہد پیدا ہو سکتا ہے؟
پیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔
البتہ میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ابو حنیفہؒ نے فارسی میں قراءت کے مسئلے میں رجوع کیا تھا وہ کتابوں میں منقول ہیں۔

کیا کہہ رھے ھو بھائی اتنے بڑے امام نے اپنے قول سے رجوع کر لیا - کہیں فقہ حنفی شریف میں یہ گستاخی تو نہیں -

ذرا امام ابو حنیفہ رحم اللہ سے صحیح سند سے ثابت تو کرو کہ یہ قول ان کا ہے اور اگر ہے تو صحیح سند سے یہ ثابت کرو کہ انہوں نے رجوع کر لیا تھا -
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
پیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔
البتہ میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
اس کو کہتے ہیں بات کو الجھانا جناب میں نے مجتہد کا کہا ہے اجتہاد کی بات نہین کی
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
پیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔
البتہ میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
دیکھیں اشماریہ صاحب (جھوٹ کی گولی ) نے کیسے بات کو گول کیا - ذرا اس بات کی وضاحت کر دیں - اگر مناسب سمجھیں ورنہ جھوٹ کی گولیاں دیتے رہیں -

میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یہ رہا آپ کا دعوی اس پر دلیل بھی پیش کریں ، مجھے لگتا ہے کہ جناب بات کرکے بہت جلد بھول جاتے ہیں،
مرجوح قول پر عمل کیا جا سکتا ہے یہ تو سب ہی مانتے ہیں غالبا۔
البتہ وجہ کیا ہے؟ تو وجہ اپنی فہم میں کسی غلطی کا شائبہ، اپنے اجتہاد پر کامل اعتماد نہ ہونا، کسی دلیل پر شبہہ اور شیوع فتنہ یا کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔ اس سے کہیں بھی یہ لازم نہیں آتا کہ انہوں نےغلط کام کیا۔
آپ نے کن قیود و حدود کا ذکر کیا ہے؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
دیکھیں اشماریہ صاحب (جھوٹ کی گولی ) نے کیسے بات کو گول کیا - ذرا اس بات کی وضاحت کر دیں - اگر مناسب سمجھیں ورنہ جھوٹ کی گولیاں دیتے رہیں -
میرے محترم اگر آپ کو اصطلاحات کا علم نہیں ہے تو یہ جھوٹ کی گولی کیسے ہو گئی؟ اب پہلے اس کو ثابت کیجیے پھر وضاحت کروں گا۔
 
Top