1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏نومبر 24، 2014۔

  1. ‏نومبر 24، 2014 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    • متفق متفق x 3
    • شکریہ شکریہ x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  2. ‏نومبر 24، 2014 #2
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,955
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    میری اس ٹاپک پر ارسلان بھائی کے ساتھ پچھلے سے پچھلے جمعے بات ہوئی مجھے بھی یہی خدشہ تھا جو آپ کو ہوا۔لیکن ارسلان بھائی نے کہا کہ میں زیادہ تر فیس بک پر مصروف ہونے کی وجہ سے محدث فارم کو ٹائم نہیں دے پارہا۔
    @محمد ارسلان
     
    • شکریہ شکریہ x 3
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  3. ‏نومبر 24، 2014 #3
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,400
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    جی ماشاء اللہ ! ارسلان بھائی"محدث فتوی " سے مختلف سوال وجواب لے کر فیس بک پر پوسٹنگ کرنے میں کافی متحرک ہیں۔ اللہ تعالی اُن کے کام میں برکت دے۔ آمین
    اور ساتھ ساتھ شعروشاعری بھی فرمارہے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  4. ‏نومبر 24، 2014 #4
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    @محمد ارسلان بھائی کچھ شاعری محدث فورم کے لئے بھی
     
    • متفق متفق x 4
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  5. ‏نومبر 24، 2014 #5
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,955
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    اور شاعری بھی ایسی جو کم از کم میری سمجھ میں کم آرہی ہے۔بس اتنا پتہ چلتا ہے کہ شعر پوسٹ کیا ہوا ہے۔ابتسامہ
    @محمد ارسلان
     
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  6. ‏نومبر 24، 2014 #6
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,400
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    میرا خیال ہے کہ محدث فورم پر وقت نہ دے پانے کی وجہ سے ہی، غم کے عالم میں بے اختیار اشعار کا صدور ہو رہا ہے۔۔ابتسامہ۔۔۔
     
    • پسند پسند x 3
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  7. ‏نومبر 24، 2014 #7
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    فیس بک سے شیئر کیا ہے ارسلان بھائی کے اکاونٹ سے

    محمد ارسلان ملک

    1 گھنٹہ ·
    سب ہوش وحواس اُن کے کھو جاتے ہیں
    اوروں کو بھی ساتھ اپنے ڈبو جاتے ہیں
    ہوتی نہیں جِن کے پاس مضبوط دلیل
    غُصے میں وہ لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں​
     
  8. ‏نومبر 24، 2014 #8
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,400
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    اس کا مطلب ہے کہ اوپر میرا اندازہ درست ہے۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  9. ‏نومبر 24، 2014 #9
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  10. ‏نومبر 24، 2014 #10
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,400
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    عامر بھائی! شاعری تو ایک ضمنی بات تھی۔ ۔۔۔بہرحال ۔۔۔ملک صاحب کے مذکورہ صفحےسے ایک شعر کو موجودہ حالات پر منطبق کرتے ہیں۔
    شعر عرض نہیں کیا بلکہ کاپی پیسٹ کیا ہے!!
    دلوں کے ٹوٹنے سے گھر بھی ٹوٹ جاتے ہیں
    پھر اس کے بعد نکلتی ہے بات گلیوں میں​
    تو اس سے پہلے کے ہمارے دل ٹوٹیں اور بات پہنچ جائے فیس بک تک۔۔۔۔۔۔تو اُس سے پہلے ہمیں تو ارسلان بھائی یہاں بھی چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسند پسند x 3
    • شکریہ شکریہ x 2
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں