• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مرد کو رات 12 بجے کے بعد دفنا سکتے ہیں؟

M. Saad

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
السلام عليكم ۔۔۔
میرا سوال یہ ہے کہ
کیا مرد کو رات 12 بجے کے بعد دفنا سکتے ہیں..
قرآن و حدیث صحیحہ سے جواب مرقوم فرمائیں...
ألله آپ کے علم و عمل میں برکت فرماۓ آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
رات کے کسی بھی حصے میں میت کو دفن کرنا جائز ہے ، مسجد کی صفائی کرنے والے شخص کو صحابہ کرام نے رات کو ہی دفن کیا تھا ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم علم ہونے کے بعد بھی رات دفن سے منع نہیں کیا ۔ واللہ اعلم۔
اس حوالے سے ایک سوال اور اس کا جواب یہاں دیکھ لیں ۔
 
Top