• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟
ابھی ہماری فیس بک پر ایک قادیانی مربی صاحب جن کی آئی ڈی "محافظ دین احمد محمد"ہے ان سے تحریری مناظرہ کی بات ہوئی ہے میں نے مربی صاحب کو محدث فورم پر تحریری مناظرہ کرنے کی دعوت دی ہے
شرائط مناظرہ
  • گالی نہیں ہو گی
  • بد کلامی نہیں ہو گی
  • موضوع سے ہٹ کر بات نہیں ہو گی
  • ہم دو فریقین کے علاوہ کوئی دوسرا گفتگو میں شریک نہیں ہو پائے گا
امید ہے مربی صاحب جلد تشریف لاتے ہوں گے تو اس موضوع پر گفتگو کا آغاز ہوتا ہے
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
ماشاء اللہ
زبردست!
مربی صاحب آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
بالکل اسی موضوع پر بات ہو گی ہم کچھ انتطار کرتے ہیں اگر یہ مربی صاحب تشریف لے آئیں تو فبھا ورنہ ہماری طرف سے تمام مربیان کو دعوت مناظرہ ہے اگر چاہیں تو موضوع کو آگے چلا سکتے ہیں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
ما شا اللہ پر این میں اتنا ھیمت نھیں بجوا یھاں تشریف لاو
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
عزیز بھائی ، عثمان بھائی اگر کوئی قادیانی مربی اس موضوع پر رضا مندی ظاہر کرے تو یہ لنک اس کو دے کر ادھر ہی لے آئیں شکریہ
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
مرزا قادیانی میں خود میں بات کرنے کی ہمت نہیں تھی اسکے مرزائی کیسے ہمت کرسکتے ھیں.
 
Top