• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ویسے اس موضوع پر بحث ھونی چاھیے.
شاہ جی چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ اس موضوع پر مفصل بحث ہونی چاہیے مگر کوئی مربی صاحب آئیں گے تو بات کا سلسلہ ضرور بڑھائیں گے انشا اللہ
یہ تھریڈ صرف مناظرہ کے لیے ہی بنائی گئی ہے
 
شمولیت
مئی 27، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
میرا خیال ہے کہ اس طرح کے مناظروں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا نہ آپ اس کی بات ماننیں گے اور نہ ہی وہ حق کی بات ماننے گا ۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
میرا خیال ہے کہ اس طرح کے مناظروں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا نہ آپ اس کی بات ماننیں گے اور نہ ہی وہ حق کی بات ماننے گا ۔
چلیں وہ نہیں مانے گا تو اور سینکڑوں لوگ جو صرف پوسٹس کو گوگلنک کر کے پڑھتے ہیں اپنے علم می اضافہ کرتے ہیں وہ تو فورمز پر لاگ ان بھی نہیں کرتے ان کو تو ضرور فائدہ ہو گا نا ۔ بھائی جی تقریبا پانچ دن قبل کی بات ہے کہ فیس بک پر میرا پیج ایکس قادیانی پر ایک لندن کی خاتون سابقہ قادیانی نے ہم سے رابطہ کیا اور اپنے کچھ سوالات کے جوابات چاہے الحمدللہ ہم نے سکائیپ پر ان کو دعوت دی اور ان کے جوابات دئیے بحمدللہ وہ مسلمان ہو چکی ہیں بقول ان کے کہ میں نٹ پر مضامین پڑھ کر قادیانیت سے تائب ہوئی ہوں اور میرے بارے بھی بتا رہیں تھی کہ آپ کی پوسٹنگ مجھے کافی معاون ثابت ہوئی ہیں کہنے کا مقصد فقط یہ ہے کہ ہم جس قادیانی مربی سے بات کریں وہ اگرچہ مسلمان نہ ہو لیکن دیگر عوامِ قادیانیہ کو ضرور فائدہ ہوتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ کم سے کم اس کے ذھن میں سینکڑوں سوالات قائم کر دئیے جاتے ہیں جو بعد میں اس کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں
 
شمولیت
جون 12، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
کیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :

ijtihad.jpg
 

جواد

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
42
کیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :

7769 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اس کے لیے علیحدہ سے تھریڈ بنا لیں۔ نبی مکرم ﷺ سب سے سچے تھے۔ کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے تھے؟
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
کیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :

7769 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
مربی صاحب اول تو آپ کی آمد کا شکریہ آپ نے اس پوسٹ پر آنے کی تکلیف فرمائیں
دوم یہ کہ محترم موضوع دیکھ لیں اور اپنا جواب دیکھ لیں ایک موضوع پر دوسرے موضوع کو شروع کر دیا گیا ہے آپ ایک کام کریں الگ سے ایک تھریڈ شروع کریں اس عنوان پر اور ہم اس کا انشا اللہ ضرور جواب دیں گے ۔
یہ قادیانی مربی صاحبان کی پرانی عادت ہے کہ ایک بات کے شروع ہوتے ہوئے دوسری بات پر جمپ کر جاتے ہیں یہ فیس بکی مزاج ہے جس کو فورم پر بھول جائیں فورم میں ٹو پوائنٹ بات سے گزارا ہوتا ہے بہت شکریہ
فی الوقت آپ جو موضوع شروع کیا گیا ہے اس پر جواب دیں اگر آپ کے علم میں ہے تو ورنہ کسی اور مربی جی کو بھیج دیں سوال یہ ہے کہ "کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟"
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
دوستو!
فیس بک پر قادیانی مربی "محافظ دین احمد محمد" صاحب کا مجھے ایک پیغام موصول ہوا ہے دل کر رہا ہے کہ اس کو آپ سب کے سامنے پیش کروں پہلے پیغام پڑھ لیں :

بقول قادیانی مربی میں نے ان کو مربی کہا ہے تو میں "محافظ دین احمد محمد" صاحب سے کہوں گا کہ جناب ہمارے ہاں ہر قادیانی کو مربی سے ہی یاد کیا جاتا ہے جیسے آپ لوگ ہمارے ہر مسلمان کو "مولوی" کہتے ہیں یا سرکاری مسلمان جیسی اصطلاحات سے یاد کرتے ہیں تو ایسے ہی ہمارے ہاں بھی ہر قادیانی کو "مربی" کی اصطلاح سے یاد کیا جاتا ہے
آپ کو یہ اعتراض ہے کہ موضوع آپ کی مرضی شریف کا نہیں ہے تو جناب آپ نےجس موضوع پر بھی بات کرنی ہے اس کے لیے آپ ہمیں اس تھریڈ میں بتا دیں ہم نئے موضوع کی تھریڈ شروع کر کے اس میں مباحثہ کا سلسلہ شروع کر دیتے ہیں ۔
آپ کا یہ کہنا کہ فورم میں کام کرنے کا طریقہ مجھے نہیں آرہا تو وہ بھی ہم سکھا دیتے ہیں آپ کو چند لنکس سنڈ کر رہا ہوں آپ ان کی مدد سے پوسٹ بنانا سیکھ سکتے ہیں :
پوسٹ کی تیاری کے لیے یہاں کلک کریں
دیگر دوستوں کو پوسٹ میں ٹیگ کرنے کے لیے
 
Top