• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے؟ محدث فتویٰ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے؟

شروع از M Aamir بتاریخ : 15 August 2013 08:00 AM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے اور کیا مرنے کے بعد مردہ کی روح چالیس روز تک اپنے گھر میں رہتی ہے،

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روحوں کے رہنے کے دومقام ہیں، اگر نیک روح ہے توعلیین میں اور بد ہے تو سجین میں چلی جاتی ہے، قبر میں سوال وجواب کے موقعہ پر لوٹائی جاتی ہیں اس کے بعد پھر دنیا میں نہیں آتیں۔
فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 50

محدث فتویٰ


لنک​
کیا فتویٰ صحیح ہے
 
Top