• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مروان بن الخکم، سیدنا طلحہ رضی اللہ کا قاتل تھا؟ حدیث کی تحقیق

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
مروان بن الحکم کیا سیدنا طلحہ کا قاتل تھا؟ نیز اس حدیث کی تخریج بھی بتادیں۔
5591 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ، ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ حِينَ رُمِيَ طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ يَوْمَئِذٍ فَوَقَعَ فِي رُكْبَتِهِ فَمَا زَالَ يُسَبِّحُ إِلَى أَنْ مَاتَ»
[التعليق - من تلخيص الذهبي]
5591 - صحيح
کچھ لوگوں جیسے علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ، علامہ ابن خلدون رحمہ اللہ، علامہ ابن العربی رحمہ اللہ، علامہ عینی رحمہ اللہ اور ایک ممتاز دیوبندی عالم علامہ خالد محمود صاحب نے اسکی تردید بھی کی ہے کہ مروان، حضرت طلحہ کا قاتل نہیں تھا۔ برائے کرم اسکی وضاحت ضرور فرمادیں
 
Top