• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اللہ پاک ہم سب کو یہ سمجھ عطا فرمائیں اور آپ حضرات کو بھی جن کے دن رات اسی میں گزرتے ہیں کہ احناف کو کہیں سے باطل ثابت کر دیا جائے۔ میں سب کا ذکر نہیں کر رہا لیکن جن کا کہہ رہا ہوں وہ سمجھ ہی جائیں گے۔
ویسے یہ آخری صفحہ آدھا کیوں ہے؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اللہ پاک ہم سب کو یہ سمجھ عطا فرمائیں اور آپ حضرات کو بھی جن کے دن رات اسی میں گزرتے ہیں کہ احناف کو کہیں سے باطل ثابت کر دیا جائے۔ میں سب کا ذکر نہیں کر رہا لیکن جن کا کہہ رہا ہوں وہ سمجھ ہی جائیں گے۔
ویسے یہ آخری صفحہ آدھا کیوں ہے؟

صحیح کہا آپ نے بہت اچھی طرح سمجھ جائیں گے -
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اکثر احناف حضرات کے بارے میں سنا ہے کہ وہ حنفیت اپنانے کے بعد جب اپنی عمر کا اچھا خاصہ حصہ گزار دیتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ ہم نے عمر ضائع کر دی۔

ہمارے ہاں بھی ایک صاحب بہت عرصہ تک دیوبندی مسلک سے وابستہ رہے، اب انہوں نے مسلک اہلحدیث کے ایک عالم کے پاس قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر پڑھا، داڑھی رکھ لی، اور نماز کی پابندی کرنے لگے تو ان کے بارے میں سنا کہ وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ میں نے عمر ضائع کر دی، اپنا وقت بہت ضائع کیا۔

اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین اور اپنے اپنے مقاصد کی بجائے قرآن و حدیث کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ پاک ہم سب کو یہ سمجھ عطا فرمائیں اور آپ حضرات کو بھی جن کے دن رات اسی میں گزرتے ہیں کہ احناف کو کہیں سے باطل ثابت کر دیا جائے۔ میں سب کا ذکر نہیں کر رہا لیکن جن کا کہہ رہا ہوں وہ سمجھ ہی جائیں گے۔
ویسے یہ آخری صفحہ آدھا کیوں ہے؟
بھائی مسلمانوں کے مابین اختلاف کو رفع کرنے کا طریقہ بھی قرآن میں بتایا گیا ہے کہ یہ اپنے آپس کے اختلافات کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹا دیں۔

ہمارے باہمی اختلافات تب ختم ہوں گے جب ہم اپنی اپنی ضد چھوڑ کر کتاب و سنت کی بات مان لیں گے۔ اب مجھے ایمانداری سے بتائیں کہ جب "ہدایہ جو ایک عام انسان نے کتاب لکھی اس کو قرآن کی طرح کہا جائے" اور "ابوحنیفہ صاحب جو ایک امتی ہیں ان سے اختلاف کرنے والے پر ریت کے ذرے برابر لعنت کی جائے" تو کیا ایسی باتوں سے اختلافات کم ہوں گے یا بڑھیں گے۔

صاف ظاہر ہے ایسی صورت میں تو باطل کو ختم کرنا ضروری ہے، تو اہلحدیث اور احناف کو چاہئے کہ قرآن و حدیث کو مضبوطی سے تھام لیں، تمام آئموں کو چھوڑ کر ایک ہی امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی من و عن پیروی کریں۔
 
کیسے لوٹایا جائے؟
ہدایہ کو تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہے من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہوا کرتی۔ یہ عربی بلاغت کا عام قاعدہ ہے۔ ہم کہتے ہیں زید کالاسد (زید شیر کی طرح ہے) تو مراد صرف بہادری ہوتی ہے نہ کہ اس کے پنجے وغیرہ بھی بتا رہے ہوتے ہیں؟
بس چلتے جائیں جو آپ کے علماء فرماتے ہیں اس پر۔ کبھی عقل کو ہاتھ نہ مارئیے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کیسے لوٹایا جائے؟
ہدایہ کو تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہے من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہوا کرتی۔ یہ عربی بلاغت کا عام قاعدہ ہے۔ ہم کہتے ہیں زید کالاسد (زید شیر کی طرح ہے) تو مراد صرف بہادری ہوتی ہے نہ کہ اس کے پنجے وغیرہ بھی بتا رہے ہوتے ہیں؟
بس چلتے جائیں جو آپ کے علماء فرماتے ہیں اس پر۔ کبھی عقل کو ہاتھ نہ مارئیے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔
قرآن کی طرح کوئی کتاب بھی نہیں ہو سکتی، قرآن سے تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہو یا من کل الوجوہ تشبیہ، ہر طرح سے غلط ہے، لیکن یہ سب کچھ حنفیت کو پروان چڑھانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔

جب آپ کی حنفیت پر زد پڑی تو آپ کو سارا اتحاد بھول گیا، حضرت بے وقوف کسی اور کو بنائیے گا، ہم آپ کے بطلان کو واضح کر کے اس کا رد کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ

سچ پوچھیں تو مقلد ہی وہ ہوتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتا، وہ اپنے امام کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں ڈال کر جہاں امام جاتا ہے وہیں چلا جاتا ہے۔ ہم تو محقق ہیں تحقیق کرتے ہیں، اگر عقل کو ہاتھ نہ ماریں تو آپ کی طرح مقلد نہ بن جائیں۔ اللہ محفوظ فرمائے آمین
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
قرآن کی طرح کوئی کتاب بھی نہیں ہو سکتی، قرآن سے تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہو یا من کل الوجوہ تشبیہ، ہر طرح سے غلط ہے، لیکن یہ سب کچھ حنفیت کو پروان چڑھانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔

جب آپ کی حنفیت پر زد پڑی تو آپ کو سارا اتحاد بھول گیا، حضرت بے وقوف کسی اور کو بنائیے گا، ہم آپ کے بطلان کو واضح کر کے اس کا رد کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ

سچ پوچھیں تو مقلد ہی وہ ہوتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتا، وہ اپنے امام کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں ڈال کر جہاں امام جاتا ہے وہیں چلا جاتا ہے۔ ہم تو محقق ہیں تحقیق کرتے ہیں، اگر عقل کو ہاتھ نہ ماریں تو آپ کی طرح مقلد نہ بن جائیں۔ اللہ محفوظ فرمائے آمین
ابتسامہ

میں نے ایسی کوئی بات بھی کی ہے؟
 
Top