• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مولانا وحید الدین خاں ھندونواز شخصیت ہیں ؟

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
کیا مولانا وحید الدین خاں ھندونواز شخصیت ہیں ؟
مولانا وحید الدین خاں حفظہ اللہ من کل سوء پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات میں سے ایک یہ بھی بے بنیاد الزام ہے کہ مولانا ھندونواز شخصیت ہیں ۔ جو لوگ اس قسم کے بےبنیاد الزامات لگاتے ہیں ، ہم ان کے حق میں دعاء کرتے ہیں کہ اللہ ان کی اس غلط فہمی کو دور کرئے اور ان کے شر سے ہم سب کو محفوظ رکھے آمین ۔۔۔ ھندونواز کا الزام صرف انڈیا میں نہیں بلکہ انڈیا کے باہر بھی پھیلا ہے ۔۔۔ ھندونواز بےبنیاد الزام پرہم چاہتے ہیں خود مولانا کے قلم سے اس بے بنیاد الزام کا بےبنیاد ہونا ثابت کریں ۔۔۔ تاکہ مولانا پر یہ بےبنیاد الزام لگانے والوں کا ذہن صاف ہوجائے۔۔ ورنہ دوسری صورت میں ان کے لئے اللہ کے پاس کوئی عذر باقی نہ رہے ۔۔۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین ۔۔۔


 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
مولانا وحید الدین خان کی فکری گمراہیاں
از​
شیخ حافظ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ
 
Top