• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کرنا صحیح ہے؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کیا جا سکتا ہے مگر لڑکا اور لڑکی نے ایک دوسرے سے ابھی ملے بھی نہیں

اہل علم سے گزارش ہے کہ اسکا جواب دیں

جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اعلانِ نکاح مقصود و مسنون ہے۔
لڑکی والوں کے ہاں بوقت نکاح لوگوں کا اجتماع اور نکاح کے بعد چھوہاروں کی تقسیم ایک مسنون عمل ہے اور محلے والوں کو اطلاع ہو جاتی ہے کہ فلان کی فلاں بیٹی یا بہن کا نکاح فلاں سے ہوگیا۔
لڑکے والوں کے ہاں اس اعلان کا حصول ولیمہ سے ہو جاتا ہے۔
 
Top