• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ماشاء اللہ! کتنی صفائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ کہیں نظر نہ لگ جائے۔چشم بد دور

عبدالغنی طارق لدھیانوی دیوبندی کی کتاب شادی کی پہلی دس راتیں پڑھ کر دیکھ لیں کہ اہل حدیث کو کتنی گالیاں دی گئی ہیں۔

امین اوکاڑوی دیوبندی کی تجلیات صفدر پڑھکر بھی کافی افاقہ ہوگا۔

اسکے علاوہ یہ بھی دیکھئے: http://www.kitabosunnat.com/forum/دیوبندی-154/دیوبندی-علماء-ادب-اور-اخلاق-کی-انتہاؤں-پر-5558/

دیوبندی اکابرین اور عام علماء کا عمومی انداز یہی ہے کہ یہ اہل حدیث کے خلاف بہت بدزبانی کرتے ہیں۔ اس پر حیرت کی کوئی بات نہیں انہوں نے تو صحابہ کو نہیں‌ چھوڑا تو پھر دوسرے کس گنتی میں آتے ہیں؟؟؟

دیوبندیوں کی صحابہ کرام کے خلاف بدزبانیاں یہاں دیکھیں: آل دیوبند اور تنقیس صحابہ رضی اللہ عنہ
شاہد نذیر صاحب کو اپنے نظریہ سے مخالف شخص جھوٹا نظر آتا ہے ان کی علمی سوجھ بوجھ کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ میں نے فروعی اختلافات کی وجہ سے اہل حدیث کو گالی دینے کی بات کی تھی اور جو سیاق و سباق سے ہٹ کر جو اقتباسات پیش کیے گے ان کے دو موضوع ہوسکتے ہیں
1- کیا دیوبندی عالم نے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ؟
2- کیا دیوبند علماء صحابہ رضی اللہ عنہم اجمیعین کی تنقیص کیا کرتے تھے ؟
میری پوسٹ کا موضوع دیکھیں اور شاہد نذیر صاجب کی پوسٹ کا موضوع۔ اور حیرت ہے ان افراد کی علمی صلاحیت کو جو اس جیسی موضوع سے غیر متعلق پوسٹ کو بھی پسند کرتے ہیں !!!!
شاہد نذیر صاحب کی عادت ہے موضوع سے غیر متعلق پوسٹس پیش کر کے خوامخواہ بات کو گھمایا جائے ۔ جب دیوبند کی جہاد کی بات ہوئی تو عقائد کی بات چھیڑ دی ۔ یہاں بھی میں فروعی اختلافات کی وجہ سے اہل حدیث کو گالی دینے کی بات کی لیکن انہوں نے دو الگ موضوع چھیڑ دیے
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88

تلمیذ بھائی آپ کیا ان سے الجھے ہوئے ہو،کیا دیو بند تب مسلمان ہونگے جب یہ لوگ انکے مسلمان ہونے پر مہر لگائے گے ؟ یہ حافظ زئی صاحب والا گرو سےتعلق رکھنے والے لوگوں کو تو خود اچھے اہلحدیث بھی اچھا نہیں جانتے،آپ کے پاس وقت ہے تو کوئی اچھا سا مضمون لکھے جس سے عام آدمی کو بھی فائدہ پہنچے۔ان کیلئے دعا کرتے رہو۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شاہد نذیر صاحب کو اپنے نظریہ سے مخالف شخص جھوٹا نظر آتا ہے ان کی علمی سوجھ بوجھ کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ میں نے فروعی اختلافات کی وجہ سے اہل حدیث کو گالی دینے کی بات کی تھی اور جو سیاق و سباق سے ہٹ کر جو اقتباسات پیش کیے گے ان کے دو موضوع ہوسکتے ہیں
1- کیا دیوبندی عالم نے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ؟
2- کیا دیوبند علماء صحابہ رضی اللہ عنہم اجمیعین کی تنقیص کیا کرتے تھے ؟
میری پوسٹ کا موضوع دیکھیں اور شاہد نذیر صاجب کی پوسٹ کا موضوع۔ اور حیرت ہے ان افراد کی علمی صلاحیت کو جو اس جیسی موضوع سے غیر متعلق پوسٹ کو بھی پسند کرتے ہیں !!!!
دیوبندیوں سے ایمانداری اور سچ کی امید رکھنا ہی فضول ہے کیونکہ جھوٹ بولنا، فریب دینا انکی عادت ثانیہ بن چکی ہے۔

محترم میرے مضمون میں عبدالغنی طارق لدھیانوی دیوبندی کا اہل حدیث خواتین کے بارے میں یہ سوقیانہ اور بازاری انداز ملاحظہ فرمائیں:

اس لیے آپ کے علماء احسان الٰہی ظہیر، عبداللہ روپڑی، اثری، شمشاد سلفی، بدیع الدین پیر جھنڈا، نذیر حسین دھلوی، غزنوی وغیرہ کے گھر کی خواتین نے ساری زندگی کبھی نماز نہیں پڑھی۔ وہ لوگ جب مسجد سے آکر پوچھتے کہ نماز؟ ان کی عورتیں بیٹھی بیٹھی سرین (hips) کو ہلا کر کہہ دیتیں کہ پڑھ لی....(شادی کی پہلی دس راتیں، صفحہ 48)

بتائیں کیا یہ اہل حدیث کی بہن، بیٹیوں کو گالی نہیں دی گئی؟؟؟ اگر یہ آپ کے نزدیک گالی نہیں تو کیا آپ اور آپ کے علماء اپنے گھر کی خواتین سے اسی انداز میں گفتگو کرتے ہیں؟؟؟ اور آپکے دیوبندی عالم کا یہ انداز فروعی مسئلہ پر ہے یا اعتقادی مسئلہ پر؟؟؟

1- کیا دیوبندی عالم نے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ؟
2- کیا دیوبند علماء صحابہ رضی اللہ عنہم اجمیعین کی تنقیص کیا کرتے تھے ؟
دیوبندیوں کا شعائر اسلام کا مذاق اڑانا اور صحابہ کی تنقیص اور توہین کرنا اظہر من الشمس ہے لیکن اسکے باوجود بھی تلمیذ صاحب فریبی معصومیت سے سوالیہ انداز سے عنوان قائم کررہے ہیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون!

شاہد نذیر صاحب کی عادت ہے موضوع سے غیر متعلق پوسٹس پیش کر کے خوامخواہ بات کو گھمایا جائے ۔ جب دیوبند کی جہاد کی بات ہوئی تو عقائد کی بات چھیڑ دی ۔
ایک مرتبہ پھر دیوبندیوں کا خالص جھوٹ۔

میں نے اپنے مضمون ’’دیوبندیوں کا جہاد‘‘ کے آغاز اور ابتدائی جملوں ہی میں اس بات کی وضاحت کردی تھی کہ دیوبندیوں کے جہاد پر اعتراض انکے عقائد کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر ملاحظہ ہو:

دیوبندیوں کا جہاد

اللہ اپنے دین کا کام فاجر اور فاسق سے بھی لے سکتا ہے۔اس لئے دیوبندیوں کا جہادکرنا ہر گز اس بات کی علامت یا دلیل نہیں کہ یہ لوگ حق پر ہیں۔کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھنے کی وجہ سے انکا اللہ کی راہ میں جہاد کرنا انہیں ذرہ برابر فائدہ نہیں دے گا۔جہاد ہو یا کوئی دوسری نیکی، اللہ کی بارگاہ میں صرف صحیح العقیدہ لوگوں کی مقبول ہوتی ہے۔
چونکہ یہ بات باربار تلمیذ صاحب کو بتائی جاچکی ہے اس کے باوجود بھی وہ اپنے جھوٹ کو دہرانے سے باز نہیں آرہے۔ اس لئے ہمارا ان سے مطالبہ ہے کہ اب اپنے دعویٰ کو ہماری تحریر سے ثابت کرو ورنہ اعلانیہ جھوٹ بولنے سے توبہ کرو۔

یہاں بھی میں فروعی اختلافات کی وجہ سے اہل حدیث کو گالی دینے کی بات کی لیکن انہوں نے دو الگ موضوع چھیڑ دیے
میں نےجس پہلی کتاب کا حوالہ دیا ہے یعنی شادی کی پہلی دس راتیں اس کا موضوع ہی زیادہ تر فروعی اختلافات پر مبنی ہے جن کی بنیاد پر اہل حدیثوں‌کو گالیاں دی گئی ہیں اسکے علاوہ تجلیات صفدر اور ابوبلال جھنگوی دیوبندی کی ’’تحفہ اہلحدیث‘‘ میں بھی فروعی مسائل کو بنیاد بنا کر اہل حدیث پر تبرا کیا گیا ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
420
پوائنٹ
57
اس فورم پر آنے سے پہلے میرا یہ نظریہ تھا پاکستان میں موجود اہل حدیث سے موسوم مسلک سے جڑے افراد دیوبند مسلک سے اختلاف کو فروعی اختلاف سمجھتے ہیں اور ایمان و کفر والا اختلاف نہیں سمجتھے ۔ لیکن اس فورم پر آکر میرا یہ نظریہ تبدیل ہو رہا ہے کہ اہل حدیث حضرات دیوبند مسلک کے ساتھ اپنے اختلافات کو فروعی اختلاف سمجھتے ہیں ۔ اس فورم پر آنے کے بعد میں اس بات کا قائل ہوتا جارہا ہوں کہ اہل حدیث کی اکثریت دیوبند مسلک کو خارج از اسلام فرقہ سمجھتی ہے ۔
اس فورم پر احناف کو مشرک اور کافر قرار دینے والے دھاگوں کو جو پذیرائی اور وہ بھی غیر مقلدوں کے اہل علم کی جانب سے دیکھنے میں ملتی ہے اور غیر مقلد اہل علم کی ان پر مجرمانہ خاموشی آپکے سروے کا واضح جواب دیتی ہے۔ بہرحال اپنے نظرئےکے حوالے سےاس سروے کا نتیجہ ضرور تحریرکیجئے
 
Hasan

مبتدی
شمولیت
جون 02، 2012
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
0
نمبر چار
وہ اہل حدیث جو دیوبند مسلک کو خارج از اسلام سمجھتے ہیں اور ان کے اسلاف کو بھی خارج از اسلام سمجھتے ہیں ایسے افراد خود دائرہ اسلام سے خارج ہیں
تلمیذ بھائی اس کی وجہ آپ کو اپنے اکابر سے معلوم ہے ؟
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
دیوبندیوں سے ایمانداری اور سچ کی امید رکھنا ہی فضول ہے کیونکہ جھوٹ بولنا، فریب دینا انکی عادت ثانیہ بن چکی ہے۔

محترم میرے مضمون میں عبدالغنی طارق لدھیانوی دیوبندی کا اہل حدیث خواتین کے بارے میں یہ سوقیانہ اور بازاری انداز ملاحظہ فرمائیں:

اس لیے آپ کے علماء احسان الٰہی ظہیر، عبداللہ روپڑی، اثری، شمشاد سلفی، بدیع الدین پیر جھنڈا، نذیر حسین دھلوی، غزنوی وغیرہ کے گھر کی خواتین نے ساری زندگی کبھی نماز نہیں پڑھی۔ وہ لوگ جب مسجد سے آکر پوچھتے کہ نماز؟ ان کی عورتیں بیٹھی بیٹھی سرین (hips) کو ہلا کر کہہ دیتیں کہ پڑھ لی....(شادی کی پہلی دس راتیں، صفحہ 48)

بتائیں کیا یہ اہل حدیث کی بہن، بیٹیوں کو گالی نہیں دی گئی؟؟؟ اگر یہ آپ کے نزدیک گالی نہیں تو کیا آپ اور آپ کے علماء اپنے گھر کی خواتین سے اسی انداز میں گفتگو کرتے ہیں؟؟؟ اور آپکے دیوبندی عالم کا یہ انداز فروعی مسئلہ پر ہے یا اعتقادی مسئلہ پر؟؟؟

دیوبندیوں کا شعائر اسلام کا مذاق اڑانا اور صحابہ کی تنقیص اور توہین کرنا اظہر من الشمس ہے لیکن اسکے باوجود بھی تلمیذ صاحب فریبی معصومیت سے سوالیہ انداز سے عنوان قائم کررہے ہیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون!

ایک مرتبہ پھر دیوبندیوں کا خالص جھوٹ۔

میں نے اپنے مضمون ’’دیوبندیوں کا جہاد‘‘ کے آغاز اور ابتدائی جملوں ہی میں اس بات کی وضاحت کردی تھی کہ دیوبندیوں کے جہاد پر اعتراض انکے عقائد کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر ملاحظہ ہو:

چونکہ یہ بات باربار تلمیذ صاحب کو بتائی جاچکی ہے اس کے باوجود بھی وہ اپنے جھوٹ کو دہرانے سے باز نہیں آرہے۔ اس لئے ہمارا ان سے مطالبہ ہے کہ اب اپنے دعویٰ کو ہماری تحریر سے ثابت کرو ورنہ اعلانیہ جھوٹ بولنے سے توبہ کرو۔

میں نےجس پہلی کتاب کا حوالہ دیا ہے یعنی شادی کی پہلی دس راتیں اس کا موضوع ہی زیادہ تر فروعی اختلافات پر مبنی ہے جن کی بنیاد پر اہل حدیثوں‌کو گالیاں دی گئی ہیں اسکے علاوہ تجلیات صفدر اور ابوبلال جھنگوی دیوبندی کی ’’تحفہ اہلحدیث‘‘ میں بھی فروعی مسائل کو بنیاد بنا کر اہل حدیث پر تبرا کیا گیا ہے۔

شرعی معاملات کے چار دلائل ہیں
قرآن و حدیث و اجماع امت و قیاس لیکن جب تقلید کی بات ہوتی تو ہے تو اہل حدیث لغت لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور تفلید کا لغوی مطلب نکال کر تقلید پر شرعی حکم لگانا شروع کردیتے ہیں
مذکورہ کتاب میں اس طریقہ پر اختلاف کرتے ہوئے یہ بتایا گيا اگر شرعی معاملات میں لغت بیٹھ جائیں تو نماز سمیت دیگر عبادات کا کیا حال ہوگا ، یہ صرف الزاما جواب ہے نہ کہ حقیقتی بیان ۔
جب دماغ میں کسی مسلک کے خلاف بغض بیٹھا ہو تو اس مسلک کی ہر بات بری لگتی ہے ۔ شاہد نذیر صاحب کو اس لئیے ہماری کوئی تشریح پسند نہیں آتی اس لئیے ایک وضاحت کرتا جائوں
اگر بالفرض مصنف کتاب نے یہ جملہ اہل حدیث علماء کی بیٹیوں کو متہم کرنے کے لئیے تحریر کیے ہیں تو بلا شبہ یہ اخلاق سے گری ہوئی بات ہے اور میں پہلے کہ چکہ ہوں کہ ایسے افراد شدید غلطی پر ہیں

باقی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں دیوبند علماء کا سیاق و سباق سے ہٹ کر علماء دیوبند کا اقوال ذکر کرنا موضوع سے رخ موڑنے کے مترادف ہے جو کہ اس فورم کا خاصہ بنتا جارہا ہے
 
Hasan

مبتدی
شمولیت
جون 02، 2012
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
0
معذرت کے سب سے پہلے کرنے والا کام اب کررہاہوں-

دیوبند اہلسنت میں سے نہیں مگر ہمارے مسلمان بھائی ہیں- وہ دیوبندی علماء جو:

١- قبور سے فیوض کے حصول سے مراد قبور سے تبرک کا حصول لیتے ہیں مگر اھل قبور سے مانگنے کے قائل نہیں،
٢-وحدت الوجود سے مراد اللہ کے مقابلے میں مخلوقات کے وجود کا شمار ہی نہ کرنا لیتے ہیں، مگر اللہ اور مخلوق کو ایک نہیں کہتے،
٣-جو اپنے مذھب کے لیے قرآن و سنت میں تحریف نہیں کرتے،

وہ بھی مسلمان ہیں-
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اس تھریڈ میں شاہد نذیر صاحب کامسلسل شکوہ جاری ہے کہ احناف غیرمقلدین کو ایساویساکہتے ہیں لیکن ان کی زبان سے ایک مرتبہ بھی یہ بات نہیں نکلتی کہ خود غیرمقلدین حضرات احناف کو کیاکچھ کہتے ہیں۔ شاہد نذیر صاحب کا واویلا سن کر سب لوگ شاید یہی سمجھیں کہ غیرمقلدین حضرات کی زبان سے پھول جھڑتے ہوں گے ۔باتوں میں شبنم کی سی لطافت اوربرگ گل کی سی نرمی ہوگی ۔ لیکن خودشاہد نذیر صاحب جس طرح کی تحریریں ماضی قریب سے تاحال لکھتے چلے آرہے ہیں وہی یہ اندازہ کرنے کیلئے کہ یہ جس گلستاں کے پھول ہیں اس گلستاں کا عالم کیاہوگاکیونکہ جب ایک ہی الوبربادی گلستاں کیلئے کافی ہوتوہرشاخ پر الوکے رہنے سے چمنستان کاعالم کیاہوگا۔اورویسے فارسی کا مشہور ضرب المثل مصرعہ بھی ہے ’’قیاس کن زگلستان من بہارمرا‘‘
شاہد نذیر صاحب سے گزارش ہے کہ شادی کی دس راتیں تومنالیں کبھی اس غیرمقلد مدرس کی خبرلیجئے جو میاں صاحب کے مدرسہ میں تدریس کا کام کرتے تھے اوراحناف کو نہ صرف مستحل الدم سمجھتے تھے بلکہ ان کی عورتوں کوبھی حلال سمجھاکرتے تھے اوراس کا عملی نمونہ بھی پیش کیاتھا جب لوگوں کواس کا علم ہوا توان پر لوگوں نے خوب ’’رفع یدین‘‘ کیا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شاہد نذیر صاحب سے گزارش ہے کہ شادی کی دس راتیں تومنالیں کبھی اس غیرمقلد مدرس کی خبرلیجئے جو میاں صاحب کے مدرسہ میں تدریس کا کام کرتے تھے اوراحناف کو نہ صرف مستحل الدم سمجھتے تھے بلکہ ان کی عورتوں کوبھی حلال سمجھاکرتے تھے اوراس کا عملی نمونہ بھی پیش کیاتھا جب لوگوں کواس کا علم ہوا توان پر لوگوں نے خوب ’’رفع یدین‘‘ کیا۔
اپنی طرف سے جھوٹی باتیں گھڑ کر اہل حدیث کو مطعون کرنا تو دیوبندیوں کی پرانی عادت ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ کہ ہمارے مستند عالم کی لکھی ہوئی تحریر سے ایسا واقعہ ذکر کرو تو مانیں جس طرح ہم نے آپ کے معتبر عالم کا حوالہ پیش کیا ہے۔

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے اشرف علی تھانوی، محمود الحسن دیوبندی یا جھوٹ گھڑنے کے بہت زیادہ شوقین امین اوکاڑوی کی کسی کتاب سے یہ فرضی قصہ لکھ مارا ہے۔
 
Top