• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کثیر کا معنی تمام صحیح ھے؟؟؟؟÷

شمولیت
فروری 03، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
اشرف المخلوقات کی موضوع پر ولقد کرمنا بنی آدم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفضلنھم ۔۔۔۔۔۔۔۔ کثیر کا معنی اگر تمام ھے تو پھر اس آیت میں کیا کرینگے کہ یھدی بہ کثیرا ویضل بہ کثیرا یھاں کیا ھوگا؟؟؟؟؟؟
اس کامطلب پھر یہ ھوگا نا کہ سب کو ھدایت ملتاھے سب گمرا ھورھے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
فروری 03، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
اشرف المخلوقات کیسا ھوگا انسان سے بھتر مخلوق اگر نھی تو اس حدیث کا مقصد کیا ھوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہ اللہ تعالی فرماتے ھیں جو میرا ذکر کریگا مجمع میں تومیں بھتر محفل میں اس کا ذکر کرونگا
فرشتوں کا محفل تو انسانوں سے بھتر نھی تو مقصد یہ ھوا نا کہ کوی اور محفل کسی اور مخلوق کا بھی موجود ھے
 
شمولیت
فروری 03، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
اگر کثیر کا معنی تمام ھے توعلی کثیر ممن خلق تفضیلا میں جو من ھے اس کی ساتھ کیا کرنا ھوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ علی کثیر تمام پر ممن ان میں سے کیونکہ من تو تبعیض کیلیے آتا ھے تو معنی یہ ھوگا کہ ان میں سے پورے پر فضیلت دی تو یہ تو معنی غلط ھوجایگا نا؟؟؟؟
 
Top