• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟
یوسف ثانی صاحب امریکہ افغانستان پر حملہ کیوں کرے گا؟ کوئی حساب کتاب تو ہوگا جس کو چُکتا کرنے کے لیے وہ حملہ آور ہوگا۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
آپ پہلے اس سوال کا جواب دیجئے کہ:
اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟

اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک یہ سب کچھ ”جائز“ ہے تو لکم دینکم و لی دین

لیکن اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک بھی یہ عمل حرام ہے اور یہ کار حرام کوئی مسلم ملک مسلسل کرتا رہے تو کیا اس کے خلاف ردعمل میں ”جوابی کاروائی“ بھی نہ کی جائے۔ کیا اسلام مظلومین کو محض ظلم سہتے رہنے کی تلقین کرتا ہے اور اسے جوابی کاروائی سے یکسر منع کرتا ہے؟؟؟
جیسے مسلم ملک پاکستان کے بعض جرائم کی بناء پر اس کے خلاف براہ راست جہاد کو آپ جائز و درست قرار دیتے ہیں۔
کیا ممکن نہیں کہ افغانستان کے بھی بعض ایسے جرائم رہے ہوں، جن کی بنا پر اس کے خلاف براہ راست جہاد نہ سہی، اس کی مدد کرنا ممکن نہ رہا ہو؟
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
پہلے اسلام کو سمجھو پھر بات کرنا
یعنی پھرتو اسلام کا تو صرف نام ھی بدنام کرنا ھے آپ لوگوں نے ؟
اچھا ہم اعتراض بھی کریں تو ہوجاتے ہیں بدنام اور اگلے خون بھی کردیں تو چرچہ نہیں ہوتا، اسلام کو وہ لوگ بدنام کررہے ہیں جنہوں نے اس کو رسم ورواج کا دین بنا کر چھوڑا ہے یہ محرم پورا مہینہ ہمارے سامنے مثال ہے۔ کبھی گستاخ صحابہ رضی اللہ عنھم کے خلاف آپ نے کافر یا مرتد ہونے کا فتوٰی لگایا؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یوسف ثانی صاحب امریکہ افغانستان پر حملہ کیوں کرے گا؟ کوئی حساب کتاب تو ہوگا جس کو چُکتا کرنے کے لیے وہ حملہ آور ہوگا۔
متلاشی بھائی!
آپ کے اس سوال پر ایک ضرب المثل یاد آرہی ہے ۔ نصف درج کرتا ہوں، مکمل آپ خود کرلیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نام نین سُکھ (ابتسامہ)
گویا آپ کو ابھی تک یہ ”نظر“ ہی نہیں آیا کہ امریکہ نے افغانستان پر حملہ کرکے اس کی ایںٹ سے اینٹ بجادی ہے اور لاکھوں عوام کو قتل کرچکا ہے۔ جبھی تو آپ معصومیت سے پوچھ رہے ہیں کہ امریکہ حملہ کیوں کرے گا؟؟؟ اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا (ابتسامہ)
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
  1. جیسے مسلم ملک پاکستان کے بعض جرائم کی بناء پر اس کے خلاف براہ راست جہاد کو آپ جائز و درست قرار دیتے ہیں۔
  2. کیا ممکن نہیں کہ افغانستان کے بھی بعض ایسے جرائم رہے ہوں، جن کی بنا پر اس کے خلاف براہ راست جہاد نہ سہی، اس کی مدد کرنا ممکن نہ رہا ہو؟
جواب:
  1. یہ بات میں نے کبھی نہیں کہی۔
  2. آپ کی بات میری سمجھ سے بالا تر ہے
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
پہلے اسلام کو سمجھو پھر بات کرنا
اچھا ہم اعتراض بھی کریں تو ہوجاتے ہیں بدنام اور اگلے خون بھی کردیں تو چرچہ نہیں ہوتا، اسلام کو وہ لوگ بدنام کررہے ہیں جنہوں نے اس کو رسم ورواج کا دین بنا کر چھوڑا ہے یہ محرم پورا مہینہ ہمارے سامنے مثال ہے۔ کبھی گستاخ صحابہ رضی اللہ عنھم کے خلاف آپ نے کافر یا مرتد ہونے کا فتوٰی لگایا؟
جیسا آپ سمجھے ھوئے ھیں ، اللہ ایسی توفیق کسی کو نا دے ۔ آمین
خودکش دھماکے ، لوٹ مار کیا یہی آپ کی سمجھ ھے ؟
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
وعلیکم السلام سسٹر!

آپ پہلے اس سوال کا جواب دیجئے کہ:
اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟

اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک یہ سب کچھ ”جائز“ ہے تو لکم دینکم و لی دین

لیکن اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک بھی یہ عمل حرام ہے اور یہ کار حرام کوئی مسلم ملک مسلسل کرتا رہے تو کیا اس کے خلاف ردعمل میں ”جوابی کاروائی“ بھی نہ کی جائے۔ کیا اسلام مظلومین کو محض ظلم سہتے رہنے کی تلقین کرتا ہے اور اسے جوابی کاروائی سے یکسر منع کرتا ہے؟؟؟
ناجائز ہے ،حرام ہے۔بہت بڑا گناہ ہے۔کبیرہ گناہ ہے۔

تو کیا حرام کے بدلے میں حرام کیا جائے گا ؟؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ہمارے حکمران اور ان کے حواری میڈیا اور سیکولر طبقے بلا شبہ قران کی ان آیات کی مصادق ہیں -

قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَ سوره البقرہ ١٣
اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے-
وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَىٰ شَيَاطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِئُونَ سوره البقرہ ١٤
اور جب ایمانوَإِذَا داروں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اور جب اپنے شیطانوں کے پاس اکیلے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں ہم توتمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف ہنسی کرنے والے ہیں-
اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ سوره البقرہ ١٥
الله ان سے ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیتا ہے کہ وہ اپنی گمراہی میں حیران رہیں -
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ سوره البقرہ ١٦
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی سو ان کی تجارت نے نفع نہ دیا اور ہدایت پانے والے نہ ہوئے-
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
او پا جی ، تسی تے رھندے ای برطانیہ وچ او۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا خروج پہلے اوتھے کر کے مثال قائم کرو ۔۔۔۔۔۔۔
(ابتسامہ) سوال مسلم ملک کا پوچھا گیا ہے۔
غیر اسلامی ممالک میں مسلمان کے خروج کا جواز آپ پیش کرے فحاشی و عریانی پر؟
یہ بھائی وہاں خروج کرلینگے مگر آپ پہلے وہاں پر خروج کا جواز دیں(ابتسامہ)
 
Top