• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم خضرحیات صاحب
یہ ایک اتفاق بھی ہوسکتا ہے ۔اور سیاہی ہر جگہ بری نہیں ہوتی ۔اگر کالارنگ اتنا برا ہوتا تو غلاف کعبہ کا رنگ بھی بدل دیا گیا ہوتا۔
اتفاق مطلب ؟
کعبے کا غلاف سیاہ ہو ، کپڑے سیاہ ہوں ، بال سیاہ ہوں ، رات سیاہ ہو ، تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔
لیکن دل سیاہ ہو ، کرتوت سیاہ ہوں تو غلاف کعبہ کا رنگ یا کالی کملی کہہ کر اسے درست نہیں کہا جاسکتا ۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محترم شیخ خضرحیات صاحب
السلام علیکم
کعبے کا غلاف سیاہ ہو ، کپڑے سیاہ ہوں ، بال سیاہ ہوں ، رات سیاہ ہو ، تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔
لیکن دل سیاہ ہو ، کرتوت سیاہ ہوں تو غلاف کعبہ کا رنگ یا کالی کملی کہہ کر اسے درست نہیں کہا جاسکتا ۔
جمعہ کو بلیک فرائیڈے کہنے سے دل کیسے کالا ہورہا ہے ۔ اور میں پہلے بھی وضاحت کرچکاہوں کہ یہ تجارتی مقاصد کیلئے کیا جاتا ہے۔ عیسائی اپنے مذہبی تہوار پر چیزیں انتہائی سستی کردیتے ہیں تاکہ ہر کوئی اس سے مستفید ہوسکے ۔
"شاید مسلمان رمضان اور عید، بقرعید پر اس لئے مہنگی کرتے ہیں کہیں عیسائیوں کی مشابہت نہ ہوجائےاور ان کا مقصد کہ اس سے ہر غریب بھی مستفید ہو میں بھی مماثلت نہ ہوجائے"۔

ملاوٹ بھی اس لئے کرتے ہوں گے۔

میں اس پوسٹ کے بعد آنے والے فتووں کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوں۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
دل اس طرح کالا ہو رہا ہے کہ وہاں کے مسلمان بھی نماز کے بجائے ان فضولیات میں پڑ سکتے ہیں
محترم یہ آپ کا قیاس ہوسکتا ہے ۔ پڑسکنے میں یقینی کیفیت نہیں ہے ۔ مغرب میں ایک جمعہ کی کیا قید وہاں تو ہر جمعہ کی نماز پڑھنا وہاں کے ماحول کی وجہ سے مسلمانوں کیلئے ایک امتحان سے کم نہیں ہے۔ یہاں پر مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد بغیر کسی عذر کے جمعہ چھوڑتی ہے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

آپ بھی تو قیاسات ہی پیش کیئے جا رہے ہیں ، تشبیہات بھی دئیے جا رہے ہیں یا کہ یقینی کہے جارہے ہیں؟
کوئی فتوی نہیں دے رہا ھے بلکہ چاہا جا رہا ہے کہ آپ اس کے مفاہیم و مطالب سمجھ سکیں :

اتفاق مطلب ؟
کعبے کا غلاف سیاہ ہو ، کپڑے سیاہ ہوں ، بال سیاہ ہوں ، رات سیاہ ہو ، تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔
لیکن دل سیاہ ہو ، کرتوت سیاہ ہوں تو غلاف کعبہ کا رنگ یا کالی کملی کہہ کر اسے درست نہیں کہا جاسکتا
۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محترم طارق بھائی
السلام علیکم
آپ بھی تو قیاسات ہی پیش کیئے جا رہے ہیں ، تشبیہات بھی دئیے جا رہے ہیں یا کہ یقینی کہے جارہے ہیں؟
کوئی فتوی نہیں دے رہا ھے بلکہ چاہا جا رہا ہے کہ آپ اس کے مفاہیم و مطالب سمجھ سکیں :
محترم آپ صرف نام کی تبدیلی پر جمعہ کے خواص تبدیل کررہے ہیں۔گفتگو یہاں سے شروع ہوئی تھی کہ کوئی جمعہ کالا بھی ہوسکتا ہے۔میں نے صرف یہ کوشش کی اس بات کی وضاحت کروں کہ اس کو بلیک کیوں کہا جاتا ہےاور اس کے پیچھے کیا مقاصد ہوتےہیں۔ یہ تاجروں کا اپنی سیل بڑھانے کیلئے ایک طریقہ کار ہے اس کے سوا کچھ نہیں ۔
میری اس فورم پر پہلی یا دوسری پوسٹ ایک سال قبل اسی کے بارے میں تھی۔ میں بھی کے بارے جاننا چاہتا تھا۔
اگر صرف نام پر اعتراض ہے تو اس کو فرائیڈے کہنا بھی غلط ہوگا۔ میرا خیال ہے کہ اس بحث کو ختم کرناچاہیے اب اگلے سال اس پر بات کریں گے ۔
 
Top