• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہر رکعت میں تعوذ اور تسمیہ پڑھنا چاہیے

شمولیت
دسمبر 02، 2016
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
7
میرا یہ سوال ہے کہ کیا
ہر رکعت میں تعوذ تسمیہ پڑھنے کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے یا نہیں۔میں نے یہ فتوی پڑھا تو اس میں دیے گۓ
فتاوی احکام ومسائل
کتاب الصلاۃ ج 2 ص 181۔182
حوالے پر گیا تو اس صفحے پر تو نہیں لیکن 135ص پر ایک مبہم سا جواب نظر آیا کہ شیخ البانی نے کہا کہ ہر رکعت سے پہلے پڑھنی چاہۓ بو اگر کسی کے پاس اس کی دلیل ہے تو پیش کریں
 
Top