• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہم امام مہدی کے ساتھ لفظ "علیہ السلام " لگا سکتے ہے. ؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
امام مہدی جو کی آخری زمانے میں مسلمانوں کے خلیفہ ہونگے،
کیا ہم امام مہدی کے ساتھ لفظ "علیہ السلام " لگا سکتے ہے. ؟
کیونکی میں نے کئی کتابیں پڑھی ہے جس میں "علیہ السلام " کا لفظ ملتا ہے.

ولسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
علیہ السلام کا لفظ مذہبی معاصر لٹریچر کے عرف کے مطابق انبیاء ورسل کے لیے مختص ہے لہذا یہ لفظ امام مہدی کے لیے استعمال نہ کرنا بہتر ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Top