• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہوٹلوں میں بکنے والا چکن حرام ہوتا ہے ؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یہ روزنامہ جنگ میں 17 جنوری کو شائع ہونے والا مشتاق احمد قریشی کا مضمون ہے۔ مضمون میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے وہ ایک ”اوپن سیکریٹ“ ہے۔ ملک میں جہان کہیں بھی روزانہ ہزاروں چکن کی سپلائی کا آرڈر ہو، وہاں اہسا ہی ہوتا ہے (الا ماشاء اللہ) ۔ تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہوٹلوں میں بکنے والا چکن حرام ہوتا ہے۔

http://e.jang.com.pk/01-17-2017/karachi/page15.asp#;

chicken.gif
 
Top