1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ سنت کو بدلنے والے تھے؟

'تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از مظفر اختر, ‏ستمبر 17، 2019۔

  1. ‏ستمبر 17، 2019 #1
    مظفر اختر

    مظفر اختر مبتدی
    جگہ:
    ملتان
    شمولیت:
    ‏جون 13، 2018
    پیغامات:
    88
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    27

    السلام علیکم
    تاریخ ابن عساکر کی اس حدیث کی تحقیق درکار ہے :

    (71187)- [65 : 249]
    أخبرنا أبو سهل محمد بن إبراهيم أنا أبو الفضل الرازي أنا جعفر بن عبد الله نا محمد بن هارون نا محمد بن بشار نا عبد الوهاب نا عوف (1) ثنا مهاجر أبو مخلد حدثني أبو العالية حدثني أبو مسلم قال غزا يزيد بن أبي سفيان بالناس فغنموا فوقعت جارية نفيسة في سهم رجل فاغتصبها يزيد فأتى الرجل أبا ذر فاستعان (2) به عليه فقال له رد على الرجل جاريته فتلكأ عليه ثلاثا فقال إني فعلت ذاك لقد سمعت رسول الله (صلى الله عليه وسلم) يقول أول من يبدل سنتي رجل من بني أمية يقال له يزيد (3) فقال له يزيد بن أبي سفيان نشدتك بالله أنا منهم قال لا قال فرد على الرجل جاريته "
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 17، 2019
  2. ‏ستمبر 17، 2019 #2
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,368
    موصول شکریہ جات:
    2,395
    تمغے کے پوائنٹ:
    791

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    اس روایت کے متعلق اس فورم پر تفصیل سے گفتگو ہوچکی ہے ؛
    آپ درج ذیل تھریڈ دیکھئے :
    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟
     
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. محمد علی جواد
    جوابات:
    2
    مناظر:
    236
  2. عدیل سلفی
    جوابات:
    1
    مناظر:
    312
  3. محمد طلحہ اہل حدیث
    جوابات:
    6
    مناظر:
    583
  4. محمد طلحہ سلفی
    جوابات:
    1
    مناظر:
    679
  5. Talha Salafi
    جوابات:
    0
    مناظر:
    576

اس صفحے کو مشتہر کریں