• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ کو خواب میں جنّتی ہونے والے واقعہ ثابت ہے؟

Talha Salafi

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2018
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
28
محدث فورم کی انتظامیہ کمیٹی کے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ تمام طلباء کے سوالات پر غور کیا کریں اور انکے سوالات کو حل کرنے کی بھی کوشش کیا کریں کیوں کہ یہاں آپ لوگوں سے جوڑن کا مقصد علم حاصل کرنا ہوتا ہے،

الغرض میرا سوال اس روایت کے متعلق یہ:
امام ابن کثیر البدایہ والنہایہ میں ابنِ عساکر کے حوالے سے یہ خواب بیان کیا ہے۔ وہ فرماتے ہیں:

قال ابن عَسَاكِرَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ الْمُظَفَّرِ الْعَبْدِيُّ قَاضِي الْبَحْرَيْنِ- مِنْ لَفْظِهِ وَكَتَبَهُ لِي بِخَطِّهِ- قَالَ: رَأَيْتُ يَزِيدَ بْنَ مُعَاوِيَةَ فِي النَّوْمِ فَقُلْتُ لَهُ: أَنْتَ قَتَلْتَ الْحُسَيْنَ؟
فَقَالَ: لَا! فَقُلْتُ لَهُ: هَلْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَأَدْخَلَنِي الْجَنَّةَ.

مگر مجھے یہ خواب ابنِ عساکر کی تاریخ میں کہیں نہیں ملا ؟؟؟

برائے مہربانی اہل علم حضرات اسکی وضاحت فرمائیں @اسحاق سلفی @رضا میاں @یونس خان
 
Top