• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہی تبلیغی جماعت ہے.؟

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ!

میرے عزیز دوستو!آج مغرب کی نماز پر لیٹ پہنچا اور جماعت نکل گئی.انا للہ وانا الیہ راجعون.تو گھر کے سامنے والی دیوبندی مسجد چلا گیا کیونکہ اب تو ویسے ہی نماز اکیلے ہی پڑھنی تھی.
جونہی میں نے مسجد میں قدم رکھا.تو ایک تبلیغی بھائی بیان کر رہا تھا.اُس نے ایک واقعہ بیان کیا .کہ سندھ میں ہماری ایک جماعت جو پیدل چل رہی تھی.کراچی میں پہنچی.وہاں ایک مسجد میں جب قیام کیا تو جب رات کو جماعت کے امیر صاحب سوئے تو خواب میں رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم آئے اور امیر صاحب سے کہا کہ گھبرائو نہ جو کام تم کر رہے ہو اس میں مشکلات تو آنی ہیں لہذا میری طرف سے خوشخبری سن لو کہ تمہارے ساتھ جتنے ساتھی بھی چل رہے ہیں بشمول تمہارے میں تم سب کو بخشوا دوں گا.اسی طرح کی کچھ اور باتیں بھی کرتا رہا جونہی اُس کا بیان اختتام کے قریب ہوا تو لاسٹ میں اُس نے کہا کہ ہمارے علماء کہتے ہیں کہ بے شک زلیل ہو جائو بے شک بے غیرت بننا پڑے بے غیرت بن جائو لیکن اس کام کو نہ چھوڑو اس کام پر سب کو لگا دو یہی نجات کا زریعہ ہے.

میرا یہ واقعہ لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کیا یہی شریعت ہے ؟ کیا یہی تبلیغ ہے.؟ پلیز آپ لوگوں کے کمنٹس کا ضرور انتظار رہے گا.ان شا ء اللہ
 
نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم! کسی ایک بھائی کے غلط بیان کے پر ہم پوری جماعت کو غلط نہیں کہہ سکتے۔ ہو سکتا ہے ان میں ایسے بھی حضرات ہوں جن تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نہ پہنچا ہو جو ہم تک پہنچ چکا ہے الحمدللہ۔
 
جی بھائی درست کہا.ایسے لوگوں کو بیان کرنے کا موقع ہی کیوں دیا جاتا ہے.جو اپنے بیانات سے جماعت کیلئے بدنامی کا باعث بنیں.
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
اس میں نکلنے والے عموماعوام ہوتے ہیں اوراپنی اصلاح کیلئے نکلتے ہیں کتنااچھاہوکہ آپ فرصت کے اوقات میں تبلیغی جماعت میں وقت دیں اورجوامور قابل اصلاح نظرآئیں۔ ان کے بارے میں بتائیں توشاید یہ زیادہ نافع ہوگا۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس میں نکلنے والے عموماعوام ہوتے ہیں اوراپنی اصلاح کیلئے نکلتے ہیں
کیا سادہ لوح اور ان پڑھ وجاہل عوام نے اپنی اصلاح کا صرف یہی ایک طریقہ اختیار کررکھا ہے۔؟
کتنااچھاہوکہ آپ فرصت کے اوقات میں تبلیغی جماعت میں وقت دیں اورجوامور قابل اصلاح نظرآئیں۔ ان کے بارے میں بتائیں توشاید یہ زیادہ نافع ہوگا۔
کتنا اچھا ہو کہ یہ ان پڑھ اور جاہل قسم کے لوگ پہلے کسی مدرسہ وغیرہ سے پراپر طریقے سے ہی اپنی اصلاح کرالیں۔ آخر چلا ملا لگانے کی ضرورت ہی کیا رہے؟ اور پھر ان ان پڑھ وجاہل عوام کی اصلاح صرف اور صرف فضائل اعمال جیسی کتب تک ہی محدود ہے؟ کیا یہ لوگ اپنی اصلاح کےلیےنکلتےہیں یادوسروں کی اصلاح کےلیے ؟
بات کرو تو سب سے بڑے مفتی وقاضی نظر آتےہیں اور ایسے ایسے شوشے چھوڑتے چلےجاتے ہیں کہ جن کا نہ سر ہوتا ہے اورنہ پاؤں۔ محترم اپنی اصلاح کا جو پراپر طریقہ ہے وہی میرےخیال میں سب سے بہتر ہے۔بجائے اس کے کہ ایک خاص کورس میں رہتےہوئے اپنی اصلاح کو تلاش کیاجائے۔والسلام
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اس میں نکلنے والے عموماعوام ہوتے ہیں اوراپنی اصلاح کیلئے نکلتے ہیں کتنااچھاہوکہ آپ فرصت کے اوقات میں تبلیغی جماعت میں وقت دیں اورجوامور قابل اصلاح نظرآئیں۔ ان کے بارے میں بتائیں توشاید یہ زیادہ نافع ہوگا۔
بھائی وقت بھی بہت لگایا لیکن جب پتہ چلا کہ یہاں پر دیو مالائی قصے کہانیاںسنائی جاتی ہیں۔جن کا قرآن و حدیث سے تعلق تو درکنار اُلٹا قرآن وسنت کی مخالفت نظر آتی ہے۔تو اپنا ایمان بچا کر بھاگ آئے۔شاید آپ میری بات کو تنقید سمجھ کر ناراض ہو جایئں لیکن بھائی اگر ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں تو ان شا ء اللہ بات بھلی معلوم ہوگی۔وہ بھی ہمارے کلمہ گو بھائی ہیں الحمد للہ ہم اُن سے نفرت کی بجائے محبت رکھتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ اُن کی ہر غلط اور ناجائز بات کو برداشت کیا جائے۔اور اندھا دھند سر ہلاتے جایئں۔

کیا سادہ لوح اور ان پڑھ وجاہل عوام نے اپنی اصلاح کا صرف یہی ایک طریقہ اختیار کررکھا ہے۔؟

کتنا اچھا ہو کہ یہ ان پڑھ اور جاہل قسم کے لوگ پہلے کسی مدرسہ وغیرہ سے پراپر طریقے سے ہی اپنی اصلاح کرالیں۔ آخر چلا ملا لگانے کی ضرورت ہی کیا رہے؟ اور پھر ان ان پڑھ وجاہل عوام کی اصلاح صرف اور صرف فضائل اعمال جیسی کتب تک ہی محدود ہے؟ کیا یہ لوگ اپنی اصلاح کےلیےنکلتےہیں یادوسروں کی اصلاح کےلیے ؟
بات کرو تو سب سے بڑے مفتی وقاضی نظر آتےہیں اور ایسے ایسے شوشے چھوڑتے چلےجاتے ہیں کہ جن کا نہ سر ہوتا ہے اورنہ پاؤں۔ محترم اپنی اصلاح کا جو پراپر طریقہ ہے وہی میرےخیال میں سب سے بہتر ہے۔بجائے اس کے کہ ایک خاص کورس میں رہتےہوئے اپنی اصلاح کو تلاش کیاجائے۔والسلام
بالکل درست کہا بھائی آپ نے اگر تبلیغی بھائی قرآن وحدیث کا علم حاصل کر کے نکلیں تو شاید ان کا یہ نکلنا مفید ثابت ہو۔لیکن اکثر ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ جب تھوڑا بہت دین کا علم حاصل کر بھی لیتے ہیں توفائدہ نہیں ہوتا اپنے بیانات میں وہی رٹا لگاتے ہیں جو ان کے امیر حضرات انھیں سکھاتے ہیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
تبلیغی جماعت والے اگر ”فضائل اعمال“ کی جگہ ”قرآن و حدیث“ کو دے دیں تو بتد ریج بہت سی خرابیاں ختم ہوسکتی ہیں۔ لیکن وہ قرآن و حدیث پڑھنے پڑھانے کی بجائے ”فضائل اعمال“ کو دہراتے رہنے ہی میں اپنی ”نجات“ سمجھتے ہیں۔ بس یہی نکتہ تبلیغی بھائیوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے۔ جسے اور جب موقع ملے، یہ بات اُن کے سامنے رکھ دے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تبلیغی جماعت والے اگر ”فضائل اعمال“ کی جگہ ”قرآن و حدیث“ کو دے دیں تو بتد ریج بہت سی خرابیاں ختم ہوسکتی ہیں۔ لیکن وہ قرآن و حدیث پڑھنے پڑھانے کی بجائے ”فضائل اعمال“ کو دہراتے رہنے ہی میں اپنی ”نجات“ سمجھتے ہیں۔ بس یہی نکتہ تبلیغی بھائیوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے۔ جسے اور جب موقع ملے، یہ بات اُن کے سامنے رکھ دے۔
جزاک اللہ خیرا
 
وقاص

مبتدی
شمولیت
نومبر 06، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
17
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ!

میرے عزیز دوستو!آج مغرب کی نماز پر لیٹ پہنچا اور جماعت نکل گئی.انا للہ وانا الیہ راجعون.تو گھر کے سامنے والی دیوبندی مسجد چلا گیا کیونکہ اب تو ویسے ہی نماز اکیلے ہی پڑھنی تھی.

جونہی میں نے مسجد میں قدم رکھا.تو ایک تبلیغی بھائی بیان کر رہا تھا.اُس نے ایک واقعہ بیان کیا .کہ سندھ میں ہماری ایک جماعت جو پیدل چل رہی تھی.کراچی میں پہنچی.وہاں ایک مسجد میں جب قیام کیا تو جب رات کو جماعت کے امیر صاحب سوئے تو خواب میں رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم آئے اور امیر صاحب سے کہا کہ گھبرائو نہ جو کام تم کر رہے ہو اس میں مشکلات تو آنی ہیں لہذا میری طرف سے خوشخبری سن لو کہ تمہارے ساتھ جتنے ساتھی بھی چل رہے ہیں بشمول تمہارے میں تم سب کو بخشوا دوں گا.اسی طرح کی کچھ اور باتیں بھی کرتا رہا جونہی اُس کا بیان اختتام کے قریب ہوا تو لاسٹ میں اُس نے کہا کہ ہمارے علماء کہتے ہیں کہ بے شک زلیل ہو جائو بے شک بے غیرت بننا پڑے بے غیرت بن جائو لیکن اس کام کو نہ چھوڑو اس کام پر سب کو لگا دو یہی نجات کا زریعہ ہے.

میرا یہ واقعہ لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کیا یہی شریعت ہے ؟ کیا یہی تبلیغ ہے.؟ پلیز آپ لوگوں کے کمنٹس کا ضرور انتظار رہے گا.ان شا ء اللہ
یار آپ وہابیوں کی مسجد میں ہی پڑھ لیتے۔ بلکہ دو چاراور لیٹ آنے ولے وہابیوں سے ملکر ادھر ہی جماعت کرا لیتے۔آپ نے کیوں ٹینشن لے لی؟
بعض دوستوں نے بڑے جوڑ اور اتفاق والے جواب دیے تھے لیکن ۔۔۔
اسی طرح سادہ لوح مسلمانوں کے الفاظ ہی پکڑنے ہیں تو آئیے آپ کو آئینہ دیکھا ئیں۔

(مرد اور عورت ) دونوں کی منی پاک ہے اور جب کہ منی پاک تو آیا اس کا کھانا بھی جائز ہے یا نہیں اس میں دو قول ہیں یعنی بعض منی کھانا جائز سمجھتے ہیں ۔ ( فقہ محمدیہ جلد 1 صفحہ 41 مصنف مولوی ابو الحسن )
جو کھانا جائز ہے ۔ بجو صید است ( عرف الجادی صفحہ 235 )
داڑھی والے مرد کے لیے عورت کا دودھ پینا جائز ہے ۔ ( روضۃ النبویہ صفحہ 236 )
انسانوں اور جانوروں سب کی منی پاک ہے ۔ منی ہر چند پاک است (عرف الجادی صفحہ 10 ۔ فقہ محمدی صفحہ 41 )
 
عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0

وقاص صاحب آپ میں تعصب کی آگ کافی بھری ہوئی ہے
کسی بھائی نے تنقید کی غرض سے بات نہین کی مقصد صرف اصلاح تھا
اگر آپ آئینہ دکھانے کا سوچ رہے ہو تو اپنے گھر کی طرف بھی نظر دوڑاؤ کافی تسلی ہو جائے گی نہیں تو خدمت کیلیے بندہ حاضر ہے ان شاء اللہ مکمل طور پر تشفی کروائی جائے گی
 
Top