• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ بریلویوں کے بوئے ہوئے بیج نہیں ہیں جو سادہ لوح لوگوں کو کاٹنے پڑتے ہیں؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ یہاں یہ پیر اپنے پاس موجود تھیلےسے کچھ نوٹ ہاتھ میں لے کر وہ ہاتھ مریدوں کو چومنے کیلئے پیش کرتا ہے ،اور مرید جب وہ ہاتھ چوم کر ہٹتا ہے تو پیر اپنے ہاتھ والے پیسے دائیں طرف بیٹھے آدمی کی طرف پھینک دیتا ہے ۔
دوسری بات اس منظر میں یہ دیکھی کہ تقریباً تمام مرید داڑھیوں والے ہیں،
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اسحاق بھائی، یہ تو میں نے بھی پہلی مرتبہ دیکھا ھے، جہاں تک مجھے سمجھ آ رہی ھے وہ یہی ھے پیر صاحب کا اپنے تھیلہ سے نکلا ہوا ایک نوٹ مقناطیس کا کام کر رہا ھے جو مریدین کے نوٹوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ھے، سمائل!

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر میں غلطی پر نہیں تو اس کلپ کو دیکھیں 37 سیکنڈ پر کیمرہ کلوز ہو گا یہی جعلی پیر صاحب ہیں کیا؟ اور کیا کر رہے ہیں، نوٹ بھی اپنی جیب سے ہی نکال رہے ہیں، جو اکٹھے کئے ہوئے ہیں۔ استغفراللہ!

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
مجھے تو یوں لگا ہے کہ جیسے پیر صاحب، مریدین کی تسلی کے لیے لنگر میں اپنا حصہ بھی ساتھ ساتھ شامل کر رہے ہیں....ابتسامہ!
 
Top