• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ بغیر موسیقی والی نشید حرام ہے؟

شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
نشید کی یوٹیوب لنک
کسی کا کہنا ہے کہ
"یہ نشید واہیات گانوں کی طرز پر بنائی گئی ہے۔بلاشبہ اس میں موسیقی نہیں ہے لیکن یہ کفار سے مشابہت کے ضمن میں آتا ہے۔ اس لئے ایسی نشید بنانا اور سننا حرام ہے۔ نئی طرز ایجاد کرنی چاہئے لیکن گانوں کی طرز پر اسلامی نظمیں نہیں بنائیں جاسکتیں۔"
ایک عام مسلمان کی طرح میری پہنچ علماء کرام و مفتیان کرام تک نہیں ہے۔
محدث فورم پر موجود علماء دین سے جواب مطلوب ہے۔
جزاکم اللہ خیرا​
 
Top