1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ حقیقت ہیں ؟ کمزور دل حضرات اس ویڈیو کو نہ دیکھیں !!!

'عصر حاضر کے فتنے' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏دسمبر 27، 2013۔

  1. ‏دسمبر 27، 2013 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,985
    موصول شکریہ جات:
    6,510
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    کیا یہ حقیقت ہیں ؟ کمزور دل حضرات اس ویڈیو کو نہ دیکھیں !!!

    کمزور دل حضرات نہ دیکھیں - تحریک طالبان پاکستان کی اصلیت


    یہ ویڈیو ڈائریکٹ اپلوڈ کرنے کی وجہ آپ لوگوں کی آنکھوں پر بندھی پٹی اتارنا ہے۔ یہ ٹی ٹی پی کے درندے اس وییو میں کیا کر رہے ہیں اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ نہ کسی اسلام کو مانتے ہیں اور نہ ہی اخلاقیات کو، یہ لوگ پاکستان اور اسلام دونوں کے دشمن ہیں اور دونوں کو دنام اور نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی تحریک طالبان سے ہمدردی رکھتا ہے اور انکو مجاہد مانتا ہے تو وہ بھی انہی کی طرح کا ایک درندہ صفت انسان ہو گا جو نہ صرف پاکستان بلکہ اسلام کا دشمن ہو گا۔ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچائین ۔ شکریہ —

    اس پیج سے شیر کی ہیں ویڈیو

    https://www.facebook.com/Ideology.Identity


     
    • ناپسند ناپسند x 1
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • لسٹ
  2. ‏دسمبر 27، 2013 #2
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,985
    موصول شکریہ جات:
    6,510
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ارسلان بھائی

    میں نہ یہ ویڈیو اس لئے پوسٹ کی ہے کیا اس کی کوئی حقیقت ہے ساتھ میں اس پوسٹ کے پیج کا لنک بھی دیا ہے
     
  3. ‏دسمبر 27، 2013 #3
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,799
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    عامر بھائی ! معذرت میں جواب لکھ رہا تھا کہ لائیٹ چلی گئی، دراصل "ناپسند" کی ریٹنگ آپ کی پوسٹ میں موجود مواد کے لیے ہے۔

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لاش کا مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے، چاہے وہ لاش کسی کافر کی ہی کیوں نہ ہو،ایسا صرف وہی کر سکتا ہے جو اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ ہو۔

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی 63 سال کی زندگی میں کوئی ایک بھی ایسا واقعہ پیش نہیں کیا جا سکتا جس میں کوئی واقعہ تکریم انسانی کے خلاف ہو، بلکہ سب سے کٹر دشمن اور اس امت کے فرعون ابوجہل کی لاش کا بھی مثلہ نہیں کیا گیا۔

    غیر مسلم میڈیا ایسی ویڈیوز اور تصاویر کو اچھالتے ہیں اور مسلمانوں پر الزامات لگاتے ہیں، اور سبھی مسلمانوں کو اسی نظر سے دیکھنے لگتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم ممالک میں آئے روز مسلمانوں پر پابندیاں لگتی ہیں، اور اس سے مسلمانوں کو غیر مسلموں کو دعوت اسلام دینے میں بھی بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
     
    • پسند پسند x 2
    • متفق متفق x 2
    • لسٹ
  4. ‏دسمبر 27، 2013 #4
    Dua

    Dua سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 30، 2013
    پیغامات:
    2,579
    موصول شکریہ جات:
    4,379
    تمغے کے پوائنٹ:
    463

    سخت درد اور کرب سے یہ ویڈیو دیکھی کیونکہ کیفیت ہی عجیب سی ہو رہی تھی۔
    استغفر اللہ العظیم۔۔۔۔آج کل کسی بھی جماعت یا گروہ کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی،اپنے اعمال درست کریں اور امر بالمعروف و نھی عن المنکر کا حق ادا کریں،
    اللہ تعالی ایسے ظالموں سے حساب لینے والا ہے۔
    ریٹنگ نہیں دے رہی ہوں ،کہ یہ افسوس کا مقام ہے۔
     
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  5. ‏جنوری 03، 2014 #5
    allah ke bande

    allah ke bande مبتدی
    شمولیت:
    ‏مارچ 20، 2012
    پیغامات:
    30
    موصول شکریہ جات:
    17
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    تحریک طالبان پاکستان ایک ظالم تنظیم ہے - یہ جتنی اسلام کی سمجھ بوجھ رکھتی وہ لاشوں کی بے حرمتی سے پتہ چلتا ہے - جو لوگ ٹی ٹی پی کے حق میں بولتے ہیں کیا وہ لاشوں کی بے حرمتی کے حق میں بھی بولیں گے اور اس کے حق میں اسلامی تاویلیں لائیں گے ؟
     
  6. ‏جنوری 03، 2014 #6
    عبدہ

    عبدہ سینئر رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏نومبر 01، 2013
    پیغامات:
    2,038
    موصول شکریہ جات:
    1,161
    تمغے کے پوائنٹ:
    425

    محترم بھائی پہلی بات مجھے تو وڈیو نظر نہیں آئی البتہ آپ کی لکھی ہوئی کچھ باتیں اصلاح طلب نظر آئیں تو پوسٹ کو غیر متفق کیا آپ سے انتہائی معذرت آپ جوابا میری اصلاح کر دیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
    1-تحریک طالبان پاکستان اور خالی تحریک طالبان میں کچھ لوگ فرق کرتے ہیں اور میرے نذدیک بھی فرق ہے پس میں تحریک طالبان (ٹی ٹی پی کو چھوڑ کر) کو صحیح مجاہدین بھی سمجھتا ہوں اور ہمدردی بھی رکھتا ہوں
    2-ٹی ٹی پی کو مطلقا میں غلط منہج پر سمجھتا ہوں مگر کافر نہیں سمجھتا اور جہاں تک ان کے درندہ ہونے کی بات ہے تو میں چونکہ ان جاءکم فاسق کا خیال رکھتا ہوں اسلئے مجھے جو صحیح زرائع سے علم حاصل ہوا ہے اس کے مطابق ٹی ٹی پی جماعت کا میں نے لاش کا مثلہ کرنے کا منہج میں نےنہیں پڑھا اور نہ دیکھا ہے ہاں انفرادی طور پر ان میں شامل لوگوں سے ایسے کاموں کا سنا ہے اب اللہ کے حکم ولا یجرمنکم شنان قوم علی ان لا تعدلوا کی وجہ سے بغیر دلیل اس وجہ سے کسی مسلمان کو غلط نہیں کہ سکتا جس کا مجھے یقین نہ ہو
    البتہ کیا اس کو اس وجہ سے غلط نہ کہنے سے باقی ساری انکی غلطیاں ختم ہو جائیں گی تو یہی وہ بھول ہے جس سے اب بھی میرے کچھ بھائی ناراض ہو جائیں گے مگر لوگوں کی ملامتوں سے ڈر گیا تو میری بات کا اعتبار کیسے ٹی ٹی پی کے چنگل میں پھسنے والے کریں گے پس میرے نزدیک وہ اور وجویات سے غلط ہیں جو ہمارے شیخ نے بھی بیان کی ہیں پس میں کسی کی دشمنی میں اس کو ذلیل کرنے کے لئے انصاف سے نہیں ہٹنا چاہتا اللہ مجھے ہدایت دے اور قائم رکھے امین
    3-میں نے اوپر لکھا کہ میں کسی مسلمان کے بارے بغیر دلیل کے غلط الزام نہیں لگا سکتا تو اسکی وجہ یہ ہے کہ میں خارجیوں کی طرح گناہ کبیرہ پر کسی کو کافر نہیں کہتا اللہ ہم سب کو خارجی سوچ سے بچائے کیونکہ کچھ مسلمان بھی دشمنی میں یہاں جب قتل کرتے ہیں تو دوسرے کا مثلہ کرتے ہیں تو کیا وہ کافر ہو جائیں گے اللہ مجھے معاف فرمائے امین
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں