• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
جناب محمد عامر یونس صاحب
عرض ہے کہ میں نے اس فورم پر اسی لئے لکھنا چھوڑ دیا ہے کہ وھابی اصل بات کا جواب نہیں دیتے خلط مبحث کرتےہیں ۔میں نےصرف یہ پوچھا تھا کہ مولانا محمد سلیمان منصور پوری صاحب نے جو دُرود اپنی کتاب کے خطبہ میں لکھا ہے ۔ کیا یہ دُرود مسنون ہے یا گھڑا ہوا ہے ؟
اگر کسی حدیث میں اس درود کی تعلیم ملتی ہے تو وہ حدیث یہاں لکھ دیں۔ بس اتنی سی بات ہے۔
پھر آپ درود تاج پر عتراض کرنا ،ان شاء اللہ جواب دوں گا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جناب محمد عامر یونس صاحب
عرض ہے کہ میں نے اس فورم پر اسی لئے لکھنا چھوڑ دیا ہے کہ وھابی اصل بات کا جواب نہیں دیتے خلط مبحث کرتےہیں ۔میں نےصرف یہ پوچھا تھا کہ مولانا محمد سلیمان منصور پوری صاحب نے جو دُرود اپنی کتاب کے خطبہ میں لکھا ہے ۔ کیا یہ دُرود مسنون ہے یا گھڑا ہوا ہے ؟
اگر کسی حدیث میں اس درود کی تعلیم ملتی ہے تو وہ حدیث یہاں لکھ دیں۔ بس اتنی سی بات ہے۔
پھر آپ درود تاج پر عتراض کرنا ،ان شاء اللہ جواب دوں گا۔
سید صاحب نے جو درود لکھا ہے ، درست ہے ، اللہ تعالی کی حمد و ثناء اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف میں کوئی بھی جملے بولے جاسکتے ہیں ، جو قرآن وسنت کے مخالف نہ ہوں ، البتہ اگر ان الفاظ پر اکتفا کیا جائے جو قرآن مجید یا احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ، تو بلاشبہ وہ افضل ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
قابل توجہ صرف "گہڑا ہوا"ہے ۔
اس فکر کا خاتمہ کرنے کے لئیے کہیں ۔ ان کا سوال جواب پڑہنے کے بعد کا ہے ۔ جسظرح عمر اثری بہائی نے پڑہا دوسروں نے بهی پڑہا ہوگا۔
آپ سوال کا جواب دیتے ہیں لیکن سوچیں اس فکر پر جوایسے سوالات ، ویسے عناوین کا موجب ہیں ۔
 
Top