• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ وسیلہ شرک ہے؟

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم علمائے کرام!!

اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے ؟؟

يا رب بالمصطفى بلغ مقاصدنا
واغفر لنا ما مضى يا واسع الكرم

تفصیلی جواب بتادیں جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم علمائے کرام!!
اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے ؟؟
يا رب بالمصطفى بلغ مقاصدنا
واغفر لنا ما مضى يا واسع الكرم
تفصیلی جواب بتادیں جزاکم اللہ خیرا
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ وسیلہ کی مشہور قسم ہے، یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے وسیلہ۔
ہمارے نزدیک یہ وسیلہ مشروعہ کی اقسام میں سے نہیں ہے۔
وسیلہ موضوعاتی ٹیگ
 
Last edited:
Top