• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ڈانس ،ڈھول ڈھمکےمیلاد کی خوشی میں ہیں ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069


اس ویڈیو میں دیکھیں صوفیوں بریلیوں نے کس طرح مسجد کو رقص
کی جگہ بنا دی ہے۔ ایک تو صوفیت کا اپنا رقص ہے دوسرا بریک ڈانس بھی شروع کر دیا۔ اور ساتھ میں بزرگ کے پاوں بھی چومے جا رہے ہیں۔

معاذ اللہ

**********

دیکھیں جن مساجد کے بارے میں اللہ عزوجل نے قرآن میں فرمایا
سورۃ الجن / آیت 18


اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو

وہاں پر ان صوفیوں بریلیوں نے رقص خانہ بنا دیا ہے

معاذ اللہ

*************
اے صوفیوں بریلیوں کیا نبی ﷺ اسی دین کی خاطر توحید کی دعوت دی تھی؟

نبی ﷺ کے دندان مبارک شھید ہوئے۔

صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین نے قربانیاں دیں تھیں۔

کسی کا باپ شھید ہوا، کسی کا بیٹا شھید ہوا۔

کتنی صحابیات رضوان اللہ علیھن اجمعین بیوہ ہوئیں صرف اسلام اور توحید کا پرچم بلند کرنے کیلئے۔

اللہ کی قسم جو تم یہ کر رہے ہو یہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کے بابا محمد ﷺ کا دین نہیں۔
 
Last edited:

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
ہم تو جیسے بھی ، ہم پر اعتراض کرنے والے میرے دئیے ہوئے لنک کو دیکھ کر بتائیں کہ بدعت کے مخالف کیا کررہے ہیں ؟جواب کا انتظار ہے۔
 

hanzal_alvi

مبتدی
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
السلام علیکم..
محترم کیا جهالت په مبنی دلیل دی هے آپ نے.. کیا سعودی حکمران قابل اطاعت یا تقلید هیں...؟؟
اگر نهیں تو جو ظاهری بات هے نهیں تو آپکی دلیل فاسد هے..
دوسری بات یه اگر عرب کلچر کے مطابق دف په گانا هو رها امریکی صدر کے اعزاز میں تو کیا یه هر سال هوا یا ایک هی بار هوا..؟؟ بدعات کے دفاع میں آپ لوگوں کی عقل پتا نهیں کهاں گھاس چرنے چلی جاتی هے..
سعودی حکمرانوں یا کسی بھی علاقے کے حکمرانوں کا عمل همارے لیے حجت نهیں همارے لیے حجت صرف اور صرف محمد صلی الله علیه وسلم کی ذات بابرکات هے...
آپ یه بتا دیں عید میلاد بدعت هے رسم هے یا سنت هے...؟؟؟
 

hanzal_alvi

مبتدی
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
ہم تو جیسے بھی ، ہم پر اعتراض کرنے والے میرے دئیے ہوئے لنک کو دیکھ کر بتائیں کہ بدعت کے مخالف کیا کررہے ہیں ؟جواب کا انتظار ہے۔
آپ هی اپنی اداؤں په غور کریں حضور هم نے عرض کیا تو شکایت هو گی...
ایسے لنک همارے پاس بھی بهت هیں بتائیں لنک کروں شیئر...؟؟؟
 
Top