• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
شیخ کا موقف:

8منٹ سے لے کر12:35 منٹ تک سنیں




اس سے کچھ ملتا جلتا موقف جناب فیض سید صاحب کی زبانی

محترم بھائی

دونوں ویڈیوز میں سے ایک بھی 8 منٹ کی نہیں ہے ۔ آپ نے کس چیز کی نشاندہی کی ہے ؟
جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ ڈاکٹرز کی لاپرواہی کی وجہ سے مریض مرجاتے ہیں تو میں اس سے متفق نہیں ہوں۔ میں ایک کینسر کے اسپتال سے سات سال تک منسلک رہا ہوں(آفس ورک ) ۔ اصل میں اس کی جب تک تشخیص ہوتی ہے کافی وقت گزر چکا ہوتا ہے ۔ اور غریب لوگ اس کا زیادہ شکا ر ہوتے ہیں۔کیونکہ امراء اپنے ٹیسٹ باقاعدگی سے کرواتے رہتے ہیں اور جسم میں ہونے والی کسی بھی بے قاعدگی سے فورا آگاہ ہوجاتے ہیں۔

جس میں ملک میں لوگوں کو بخار اور درد کی گولیوں کیلئے لمبی لائنوں میں لگنا پڑتا ہے وہاں کینسر کا مؤثر علاج ملنا بہت مشکل ہے۔ کچھ این جی اوز اس پر کام کررہی ہیں جس کی وجہ سے غریب لوگوں کی داد رسی ہوجاتی ہے،
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جزاکم اللہ خیرا۔۔ بیماری بیماری ہے، خواہ اسے کوئ بھی نام دے لیں، سلفی صاحب جناتی معالج ہیں تو وہ اسے جناتی کہیں گے، کوئ نفسیاتی ہے تو وہ اسے نفسیاتی کا نام دے گا، مگر " ما انز اللہ داء الا انزل لہ شفاء" کو سمجھنے اور اس پر ایمان پختہ کرنے کی ضرورت ہے۔۔
 
Top