• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم
مصنف ابن ابی شیبہ اردو میں مکتبہ رحمانیہ والوں نے چھاپی ھے اپلوڈ کردیں جزاک اللہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ذبردست۔۔۔۔بہترین کاوش۔۔۔مکتبہ رحمانیہ سے کتاب دوسرے شہر منگوانے کے کیا چارجز ہیں؟
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
نہیں بھائی جان۔ابھی مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد والوں سے بات ہوئی ہے انہوں نے نفی کردی ہے۔میرے دوبارہ پوچھنے پر انہوں نے کہا :جب آئے گی تو سب سے پہلے وہ ہمیں دیں گے
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
سنن کبری للبیہقی اردو میں ضرور آچکی ہے،غالبا مکتبہ رحمانیہ سے ہی اشاعت پذیر ہوئی ہے۔اس کی پہلی جلد کا مختلف جگہوں سے مطالعہ کرچکا ہوں۔ما شاء اللہ بہترین کام ہواہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سنن کبری للبیہقی اردو میں ضرور آچکی ہے،غالبا مکتبہ رحمانیہ سے ہی اشاعت پذیر ہوئی ہے۔اس کی پہلی جلد کا مختلف جگہوں سے مطالعہ کرچکا ہوں۔ما شاء اللہ بہترین کام ہواہے۔
ماشاء اللہ۔۔۔کوئی بھائی برائے مہربانی بتا دیں کہ پہلی جلد کی قیمت کیا ہے اور بذریعہ ڈاک کیا اخراجات ہیں؟ مجھے یہ کتب چاہیئے۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد۔
فون نمبر:0412631204
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
ماشاء اللہ۔۔۔کوئی بھائی برائے مہربانی بتا دیں کہ پہلی جلد کی قیمت کیا ہے اور بذریعہ ڈاک کیا اخراجات ہیں؟ مجھے یہ کتب چاہیئے۔
بہنا سب جلدیں آگئی ہیں۔آپ رابطہ کرلیجیے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
نہیں بھائی جان۔ابھی مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد والوں سے بات ہوئی ہے انہوں نے نفی کردی ہے۔میرے دوبارہ پوچھنے پر انہوں نے کہا :جب آئے گی تو سب سے پہلے وہ ہمیں دیں گے
مکتبہ رحمانیہ والوں سے پوچھا ھے وہ کھررھے کہ چھپ چکی ھے
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
ماشاء اللہ۔۔۔کوئی بھائی برائے مہربانی بتا دیں کہ پہلی جلد کی قیمت کیا ہے اور بذریعہ ڈاک کیا اخراجات ہیں؟ مجھے یہ کتب چاہیئے۔
12 جلدیں ھیں بیھقی کی 8000 میں
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
مکتبہ رحمانیہ والوں سے پوچھا ھے وہ کھررھے کہ چھپ چکی ھے
مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد؛اشفاق بھائی ہوتے ہیں۔وہ توموجود نہیں تھے لقمان بھائی سے بات ہوئی تھی انہوں نے نفی کی ہے۔
اللہ اعلم
 
Top